سید عاطف علی
لائبریرین
صبح شام میں دنوا دنوا کا حساب باقی ہے میرے خیال مین تو!!!شادی کب ہے بھائی شکیل کی ۔۔۔
ذرا ڈھولکی بجا ؤگوریو
صبح شام میں دنوا دنوا کا حساب باقی ہے میرے خیال مین تو!!!شادی کب ہے بھائی شکیل کی ۔۔۔
ذرا ڈھولکی بجا ؤگوریو
صدقے جاواں۔۔۔ کیا خوب سر لگائے ہیں آپا۔ سارا کمال عاطف بھائی کی چائے کا ہے۔شادی کب ہے بھائی شکیل کی ۔۔۔
ذرا ڈھولکی بجا ؤگوریو
ضرور کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ اب دنوا دنوا گا سکتے ہیں شکیل بھائیصبح شام میں دنوا دنوا کا حساب باقی ہے میرے خیال مین تو!!!
ضرورت کس کو ہے اور دنوا دنوا کون گن رہا ہے ۔صدقے جاواں۔۔۔ کیا خوب سر لگائے ہیں آپا۔ سارا کمال عاطف بھائی کی چائے کا ہے۔
21 اکتوبر کو ہے۔۔
عمرِ خضر بھی کسی کو مل جائے تو پھر بھی اکھاں تے فیر وی میٹنیاں پینیاں ہیںظاہر ہے کہ پنجابی ہیں تو پنجابی لکھنے بولنے کا بھی دل کرتا یے کسی کو سمجھ آئے نہ آئے
اکھاں جدوں میٹیاں ، زمانہ مینوں رووے گا
عمرِ خضر بھی کسی کو مل جائے تو پھر بھی اکھاں تے فیر وی میٹنیاں پینیاں ہیں
غلط تو نہیں سمجھا میں۔اکھاں جدوں میٹیاں ، زمانہ مینوں رووے گا
"وگدی اے راوی وچ سٹاں کنگناں" عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا مشہور گیتنک وگدی پئی اے۔
کچھ چیک کریں استانی جی۔
لکھا ہوا نہیں گا کے سنائیے۔ اور سٹاں کنگناں مطلب ؟"وگدی اے راوی وچ سٹاں کنگناں" عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا مشہور گیت
مطلب یہ کہ دریائے راوی میں کنگن ڈال دوںلکھا ہوا نہیں گا کے سنائیے۔ اور سٹاں کنگناں مطلب ؟
نہیں آپ آدھے بلکہ پورے ے ےپنجابی ہیںنک وگدی پئی اے۔
کچھ چیک کریں استانی جی۔
مطلب یہ کہ دریائے راوی میں کنگن ڈال دوں
واہ۔۔۔ یعنی یہ س پر پیش سے پڑھنا تھا ۔نہیں آپ آدھے بلکہ پورے ے ےپنجابی ہیں
ہم نے یہ گانا ابھی سنا تو پتہ چلا کہ یہ تو بہت دفعہ سنا ہوا تھا ۔ البتہ سمجھا آج۔ وے بول سانولمطلب یہ کہ دریائے راوی میں کنگن ڈال دوں
اس لئے کہ لاہور سے گہرا تعلق ہو گا تو راوی ہی یاد آیایہ پتہ نہیں چلا کہ ہر چیز ہی راوی میں پھینکنے کے در پے کیوں ہیں ۔ عطا بھائی ۔