سیما علی
لائبریرین
ذرا ذرا غلطی ٹھیک کرلی جائے تو بڑی مشکل سے بچاؤ ممکن ہے ۔۔روک لیں اسکو یہیں....
ذرا ذرا غلطی ٹھیک کرلی جائے تو بڑی مشکل سے بچاؤ ممکن ہے ۔۔روک لیں اسکو یہیں....
عرضی لکھی جائے سب کے آجر حضرات کو کہ محفلین کو ہفتے کی چھٹی عنائت کی جائےظاہر ہے فکرِ روزگار میں مصروف ہوں گے سب
غلط ہے یہ بات۔ آج تو ہفتہ ہے ۔ظاہر ہے فکرِ روزگار میں مصروف ہوں گے سب
فرمان آپ کا درست ہے کہ آج ہفتہ ہے لیکن جب سے جمعہ کی چھٹی ختم کی گئی ہے ہمارے ہاں چھٹی کے معاملے میں کھچڑی سی پکی ہوئی ہے۔غلط ہے یہ بات۔ آج تو ہفتہ ہے ۔
قائد ے سے چھٹی کیوں نہیں دیتے بھیا یہ لوگ !!!!فرمان آپ کا درست ہے کہ آج ہفتہ ہے لیکن جب سے جمعہ کی چھٹی ختم کی گئی ہے ہمارے ہاں چھٹی کے معاملے میں کھچڑی سی پکی ہوئی ہے۔
اب کسی کو جمعہ چھٹی ہے کسی کو ہفتہ اور کسی کو اتوار۔
وہ ناگور کی بھینسوں سے نکالا جاتاہے ؟ناگوری کا دودھ پیا جائے ناگواری میں۔