سیما علی

لائبریرین
تو جناب دراصل یہ راوی وہ راوی نہیں؀
جے ایتھوں کدی راوی لنگھ جاوے حیاتی پنج آبی بن جاوے‘‘
’’جے راوی وچ پانی کوئی نئیں تے اپنی کہانی کوئی نئیں‘‘
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بےشک لاہور سے تعلق نہ ہو جہاں چین ہو گا وہاں راوی یاد آئے گا۔ کیونکہ راوی ہمیشہ چین ہی لکھتا ہے۔
ثبوت مہیا کر نے لی ضرورت نہیں کہ راوی (کے دل) میں بھی طوفان برپا ہو سکتا ہے ۔ جب طوفان ہو تو چین لکھنے والا ہی ڈوب نہ جائے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ثبوت مہیا کر نے لی ضرورت نہیں کہ راوی (کے دل) میں بھی طوفان برپا ہو سکتا ہے ۔ جب طوفان ہو تو چین لکھنے والا ہی ڈوب نہ جائے ۔
چائے چاہئے بھیا صبح آپ نے اتنی اچھی چائے پلائی تھی اُسی چائے کی طلب ہے !!!!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
دریائے ٹیمز کے بغیر ذہن میں لندن کا تصور کرسکتے ہیں۔پیرس کی پہچان بھی دریائے سین ہے۔۔۔اسی طرح راوی کو تصور کرنا ضروری ہے لاہور کے ساتھ !!!!!!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ذکر ہوتابہے جب چائے کا۔۔۔ تب بھی کوئی بھولی یاد دل کو نہیں ستاتی اور نہ چائے پینے کی تمنا دل میں جاگتی ہے۔
رہا نہیں جاتا لیکن کچھ لوگوں سے اپنی عادت چھوڑ کے۔
ہم بھی بعض اوقات کئی دن نہیں پیتے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے میکو کیا یاد آیا۔۔۔ تسی وی سنو
چھلا میرا جی ڈھولا سرہانے وچ رووں کوئی ناں
او جنھے تیرے نخرے نیں ایڈا سوہنا توں کوئی ناں
:rollingonthefloor:
 
Top