سیما علی

لائبریرین
دودھ بھی ڈال دیں گے اور بسکٹ بھی دیں گے آپ کو۔ اب خوش ؟
ذرا۔ بسکٹ ڈبونے کی کہانی بھی سنیں بھیا ۔۔۔۔ہمارے ایک جاننے والے ہیں !انھوں نے رشتہ بسکٹ ڈبونے پر ختم کر دیا ۔۔۔ہم نے پوچھا اچھا رشتہ تھا کیوں نہ کیا بولے باجی عجیب لڑکا ہے بھلا کسی کے گھر پہلی مرتبہ آئیں تو بسکٹ ڈبو کے کھاتے ہیں 🤓🤓🤓🤓🤓
 
Top