دعا ہے ڈھیر ساری اُنکے لئے اللہ اپنی امان میں رکھے آمینخیر ہو گی ان شاء اللہ۔
ڈرامہ کرتے ہیں اینگری ہونے کا یاسر بھائی۔دعا ہے ڈھیر ساری اُنکے لئے اللہ اپنی امان میں رکھے آمین
اینگری ینگ مین کو ۔۔۔۔
ذرا سی دیر کو ہی شکل دکھلا جائیں بھانجے جی ۔ خیریت تو پتہ چلے ۔ڈرامہ کرتے ہیں اینگری ہونے کا یاسر بھائی۔
سیما کی ڈھیروں دعائیں آپکے ساتھ ہیں ۔اللہ پاک ہمیشہ اپنی امان میں رکھیں آمینزندہ ہوں ۔خیریت وعافیت سے ہوں الحمدللہ ۔ ابھی لوٹا ہوں ایوننگ ڈیوٹی سے ۔آپ سب میری دعاؤں میں ہیں اور میں بھی آپ لوگوں کی ،سو ان شاء اللہ آئندہ بھی خیر وعافیت رہے گی۔اب فجر میں اٹھنا ہے ۔السلام علیکم شب بخیر۔
صاد کیا آپک بات کو !!!! بہت ساری دعائیں آپکے لئے بٹیا !!!!شب کے جاگے ہوئے تاروں کو نیند آنے لگی
قانون سازی (بلکہ عملداری) ہو تو آرام کرنے کے سب اوقات اور طریقے ٹھکانے پر آجائیں ۔طریقے بدل گئے ہیں ویسے لوگوں کے آرام کرنے کے وقت تبدیل ہو گئے ہیں
کیا کرنا چاہیے اگر بادلوں کی گھن گرج سے رات ساڑھے تین بجے آنکھ کھلے اور پھر نیند ہی نہ آئے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔قانون سازی (بلکہ عملداری) ہو تو آرام کرنے کے سب اوقات اور طریقے ٹھکانے پر آجائیں ۔