سیما علی

لائبریرین
ہاں آپا !!! لیکن لاڈ پیار بگاڑ بھی دیتا ہے کبھی کبھی ۔اس لیے اعتدال رکھنا چاہیئے ۔
یہ پکا پکا لاڈ پیار بگڑنے نہیں گا روفی بھیا کا ۔۔
اِ نکو
۔۔بلکہ اُمید ہے کہ جیسے خود سدُھرے ہوئے ہیں ایسے ہی سُدھار لیں گے !!!!لاڈ پیار کبھی کبھی بہتر سے بہترین بنانے کے کام بھی آتا ہے !!!!میکائیل جو ماں کی ڈانٹ سے نہیں سنتے وہ ہمارے لاڈ سے فوراً سن لیتے ہیں !!!!یہی حال یہاں ہے ۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حیران ہیں ہم کہ ذرا سی بات دل پہ لے لی روؤف بھائی آپ نے۔
مانگی تو دعائیں جاتی ہیں نہ کہ سردی۔
خیر ایسی ناراضی کی بھی بات نہیں ہے۔ سردی تو اس لیے مانگی تھی کہ یہاں سخت سردی بھی اس حد تک ہوتی ہے کہ اے سی کے بغیر سویا جا سکتا ہے۔
 
Top