سید عاطف علی
لائبریرین
ڈھولک پہ۔۔۔دل دل میں نہیں ۔دل دل میں تو قہقہے لگا رہی ہو گی نا۔
ڈھولک پہ۔۔۔دل دل میں نہیں ۔دل دل میں تو قہقہے لگا رہی ہو گی نا۔
ڑے ڑے صرف دل ہی میں کیوں۔ ہم نے چھت پھاڑ قہقہہ لگایادل دل میں تو قہقہے لگا رہی ہو گی نا۔
زندگی میں ایک ہی ڈھولک کافی ہے۔۔ ییاں معلوم نہیں ملتی ہے یا نہیں مگر جو ہمارے پاس ہے وہ پاکستان سے منگوائی تھیذرا یہ بتاؤ گل باجی، کہ ڈنمارک میں ایک ڈھولک کتنے کی مل جاتی ہے؟
ژوب والوں کو لے کر آپا آپ کے پاس آ رہی ہیں ایک عدد ڈھولک کے ساتھ۔ تاکہ تمہارا قصہ نپٹایا جائےڑے ڑے صرف دل ہی میں کیوں۔ ہم نے چھت پھاڑ قہقہہ لگایا
سلامت رہیں ہماری بٹیا !!!!ان شاء اللہ آپ بھی چلیں گے بھیا !!!ژوب والوں کو لے کر آپا آپ کی پاس آ رہی ہیں ایک عدد ڈھولک کے ساتھ۔ تاکہ تمہارا قصہ نپٹایا جائے
شارٹ نوٹس پہ کس میں قربان ہونے کی ہمت آئی۔ژوب والوں کو لے کر آپا آپ کی پاس آ رہی ہیں ایک عدد ڈھولک کے ساتھ۔ تاکہ تمہارا قصہ نپٹایا جائے
صدا گولہ باری کی ہمیں ابھی سے سنائی دینے لگی۔
طور تو شادی بیاہ کے پٹاخوں کے دکھائی دے رہے ہیںضروری ہے کہ بتا دیں کہ گولہ باری سے مراد حملہ آوری والی ہے۔ قبول ہے کے بعد والی ٹھاہ ٹھس نہ سمجھ لی جائے
ظاہر ہے کہ عمر کا تقاضہ لگتا ہےطور تو شادی بیاہ کے پٹاخوں کے دکھائی دے رہے ہیں
غالب امکان ہے کہ آپ نے سراسر جھوٹ ہی بولا ہےعاطف بھائی کی میں جھوٹ بولیا؟؟؟
فکر اب مزید بڑھ گئی کہ پوچھا تو عاطف بھائی سے گیا تھا مگر الزام آپ دھرنےلگے۔ ضرور دال میں کچھ کالا ہےغالب امکان ہے کہ آپ نے سراسر جھوٹ ہی بولا ہے
قینچی پھر آگئی ہے بٹیافکر اب مزید بڑھ گئی کہ پوچھا تو عاطف بھائی سے گیا تھا مگر الزام آپ دھرنےلگے۔ ضرور دال میں کچھ کالا ہے
لو بھلا ہم کیوں بتائیں موسم کا حال۔ پھر سے تھوڑی سی سردی مانگ لی تو ؟گل باجی، موسم کے کیا احوال ہیں