دل کر رہا ہے کوئی مٹھائی بھی کھلائے اس خوشی میں۔خبر ملی کہ پاکستان جیت گیا سیمی فائنل۔اچھی بات ہے ۔
روٹھی ہو تو پھر؟"ذ " کو بھی آپ اپنی مٹھائی کھلا دیجیے گا 😄
زبردست طریقہ ہے روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کا ، اسے اپنے ہاتھ سے کچھ کھلا دیجیے اور اگر میٹھا ہو تو سبحان اللہروٹھی ہو تو پھر؟
ژوب چلتے ہیں ۔۔۔اصلاح تو آپ نے کی ،کوشش ہم نے کی ہے دیکھ لیجیے گا میکائیل سے باتیں کرتے کرتے تدوین کی ہے ۔زمرہ اقبالیات میں میں تو کچھ پوسٹ ہی نہیں کر سکتا کہ کچھ تبصرہ کروں آپ کی تحریر پر سیما خالہ!
شور خوب کر رہے ہیں ماشاء اللہ !!!!!!!!پاکستان کی جیت پر 🥰🥰🥰🥰سیما خالہ بہت مبارک ہو میکائیل کی واپسی۔ماشاء اللہ۔گھر کی رونق لوٹ آئی۔
غیر مہذب کہلائیں گے ہم اگر سلام کا جواب فوراً نہ دیں ۔۔۔آپ پر بھی سلامتی ہو ۔عرض آداب ہے سب کو۔
فکر نہ کریں آپ کو اور بزرگوں کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔غیر مہذب کہلائیں گے ہم اگر سلام کا جواب فوراً نہ دیں ۔۔۔آپ پر بھی سلامتی ہو ۔