سیما علی
لائبریرین
پژمردگی کیوں ہے بھیا ،بس چھٹی لیکر آجائیں جلدی سے ۔بجھی بجھی سی طبیعت ہے آج ۔ اس لیے خاموشی طاری ہے ۔شکریہ ۔
الحمدللہ علی کل حال
پژمردگی کیوں ہے بھیا ،بس چھٹی لیکر آجائیں جلدی سے ۔بجھی بجھی سی طبیعت ہے آج ۔ اس لیے خاموشی طاری ہے ۔شکریہ ۔
الحمدللہ علی کل حال
پاکستان آ جائیں طبیعت جل بھن جائے گی یا جل بجھ جائے گی ۔صرف بجھی بجھی رہنا ایں چہ استبجھی بجھی سی طبیعت ہے آج ۔ اس لیے خاموشی طاری ہے ۔شکریہ ۔
الحمدللہ علی کل حال
ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچانے کا ارادہ ہے آپکا، ہمارے بھیا کو کیا۔ترنت دوسری شادی کے بارے میں سوچیے۔طبیعت ہشاش بشاش ہو جائے گی۔
ثمرین ڈھول پر ہلکی ہلکی تھاپ بھی دینا شروع ہو گئی ہےترنت دوسری شادی کے بارے میں سوچیے۔طبیعت ہشاش بشاش ہو جائے گی۔
تیز کرتا ہوں کوششیں پاکستان آنے کی ۔دعا ئیں چاہئیں آپ کی ۔پاکستان آ جائیں طبیعت جل بھن جائے گی یا جل بجھ جائے گی ۔صرف بجھی بجھی رہنا ایں چہ است
ثمرین سے پوچھے لیتے ہیں ۔۔ایک بھائی تو شادی کرکے بھابھی کو پیارے ہوئے ۔ شکیل بھائیترنت دوسری شادی کے بارے میں سوچیے۔طبیعت ہشاش بشاش ہو جائے گی۔
"جیوے بنرا سہرھیاں والا" کی آواز بھی سنائی دینے لگی ہےثمرین ڈھول پر ہلکی ہلکی تھاپ بھی دینا شروع ہو گئی ہے
چہل پہل لگانا چاہتے ہیں آپ محفل میں ۔تاکہ جوان امنگ کو کیجیے اور ساحر کے شعر دھیان میں لائیے:
سہاگ رات ہے گھونگھٹ اٹھا رہا ہوں میں
حال ہمارے بھیا کا مجنوں والا بنانا ہے کیا ۔جوان امنگ کو کیجیے اور ساحر کے شعر دھیان میں لائیے:
سہاگ رات ہے گھونگھٹ اٹھا رہا ہوں میں
خیر کی باتیں کریں چہک اٹھوں گا میں تو آپ کی دوسری شادی کی خبر پر۔مجھے یہ لگتا ہے آپ دو بیویوں کی ذمے داری خوش اسلوبی سے نبھا لیں گے