سیما علی
لائبریرین
کراچی کا بھی حال کچھ ایسا ہی ہے ۔۔۔۔قیلولہ کرنے کا موقع بھی شہریوں کو کہاں، اب تو زندگی بہت فاسٹ ہو چکی ہے، کام وغیرہ میں ہی ختم
کراچی کا بھی حال کچھ ایسا ہی ہے ۔۔۔۔قیلولہ کرنے کا موقع بھی شہریوں کو کہاں، اب تو زندگی بہت فاسٹ ہو چکی ہے، کام وغیرہ میں ہی ختم
لے آؤ، میرا کوئی پرہیز نہیں ہےگلاب جامن کون کھائے گا ہم نے خود بنائے ہیں ۔
فالودے پہ غلیل کا یاد آنا غصے کی علامت ہے۔😊غلیل یاد آگئی ،آج کل کے بچوں کو پتہ ہی نہیں ہے۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
قینچی یاد آ جائے تو پھر؟؟؟فالودے پہ غلیل کا یاد آنا غصے کی علامت ہے۔😊
لالٹین کی روشنی میں قینچی ہاتھوں میں پکڑے ہوئے کپڑے کترتی ہوئی۔گل باجی بھی تو یاد آتی ہیں
یہ آگئے ہم بھانجے ،پر عاطف بھیا کہاں ہیں ۔وئیر آر یو سیما آنٹی؟
آؤ جی، میرے ساتھ ہی آئے ہیںیہ آگئے ہم بھانجے ،پر عاطف بھیا کہاں ہیں ۔
ہلچل نہیں ہے آج ۔
سید عاطف علی بھائی بھی بالکل چپ ہیں
یہ آگئے ہم بھانجے ،پر عاطف بھیا کہاں ہیں ۔
بجھی بجھی سی طبیعت ہے آج ۔ اس لیے خاموشی طاری ہے ۔شکریہ ۔آؤ جی، میرے ساتھ ہی آئے ہیں