سیما علی
لائبریرین
دبنگ آدمی ہیں عاطف بھائی ڈرتے ورتے کسی سے نہیں
دبنگ آدمی ہیں عاطف بھائی ڈرتے ورتے کسی سے نہیں
رستہ دکھا رہے ہیں آپ بھیا کو ۔ذوق تو کہتا ہے عاطف بھائی کی شادی پہ رقص کرنے کا کچھ کچھ میرا
ڑے روفی بھیا یہ بھانجے کیا فرما رہے ہیں ۔روفی بھائی بھی تیار ہیں رقص کے لیے
ظاہر ہے آپ اُنکا دل خوش کرنا چاہ رہے ہیں پر ان سے تو پوچھیں 😊ضروری ہے خالہ شادی۔کوئی ہنسی کی بات تھوڑی کر رہا ہوں۔عشق خانہ ویرانی اور خانہ خرابی کا سبب ہے جبکہ شادی خانہ آبادی ہے۔
غنیمت ہے بھابھی نہیں آتیں یہاں 🤓🤓🤓🤓سادگی سے نکاح ہوگا ۔ڈائریکٹ ولیمہ اور رخصتی
فوراً یاسر بھائی کو تو سیدھا کر دیتیں 😂😂غنیمت ہے بھابھی نہیں آتیں یہاں 🤓🤓🤓🤓
فوراً فالودہ منگوا لیں ۔پھر سہرا لکھنے بیٹھیے گا !شادی کا سہرا بھی لکھا جائے گا۔
کیا ہی خوب نام ہے "قینچی والی" 🤣🤣🤣🤣قینچی والی بھی نہیں اور چائے والی بھی نہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
نہیں ہے بانجھ دولھا بھی نہایت تیز ہے ساقیذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی