گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری پیاری بٹیا کو کیا ہوا۔

یوں فکر نہ کرو بالکل، انشاءاللہ صحتیاب ہو جاؤ گی مکمل، ہم سب دعاگو ہیں بھئی ۔

اللہ پاک جلد از جلد بالکل ٹھیک اور ہشاش بشاش کرے آمین۔
بہت امید ہے کہ اللہ پاک دعائیں قبول فرمائیں
آمین ثم آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے یہ بتاؤ کہ ہوا کیا تھا؟ امید ہے ہم سب کی دعائیں قبول ہو چکی ہوں گی
تھوڑا ٹائم لگنا ابھی اصل معاملے کو پہنچنے میں۔ مگر جو گلا خراب ہوا انجانے میں، وہ البتہ بہتر ہے تھوڑا۔ استاد محترم
ہوا کیا تھا۔۔۔ کو ۔۔۔ہوا کیا ہے میں بدلتے ہوئے بتاتے ہیں کہ کچھ دماغ کا مسئلہ ہے۔ دعاؤں کی طلب ہے کہ ٹھکانے پر رہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

ٹھیک ہے بھئی ایسی کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔ دماغ کو کبھی کبھارسیر سپاٹے کے لیے جانے دیا کرو۔
 
ثابت کریں کہ پریشانی والی بات نہیں ہے۔ اگر بارہ تیرہ ٹمپریچر میں بھی موسم گرما کے دن سا گمان ہو تو سمجھیں کہ واقعی سیر سپاٹے پہ نکل چکا ہے۔ ان شاء اللہ بہتری ہوگی۔
 
جلدی سے موسم کی خبریں دیکھ لو۔ ہو سکتا ہے کہ واقعی گرمیاں ہوں 😜
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جلدی سے موسم کی خبریں دیکھ لو۔ ہو سکتا ہے کہ واقعی گرمیاں ہوں 😜
چلو جی۔۔ جیسے ہی اندازہ ہوا کہ حریف مورچہ نہیں سنبھال سکتے، تو گولہ باری شروع کر دی۔ مگر کسی غلط فہمی میں مت رہئیے گا کیونکہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ہوتے ہیں اور دکھانے کے اور
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چلو جی۔۔ جیسے ہی اندازہ ہوا کہ حریف مورچہ نہیں سنبھال سکتے، تو گولہ باری شروع کر دی۔ مگر کسی غلط فہمی میں مت رہئیے گا کیونکہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ہوتے ہیں اور دکھانے کے اور
حیران کر دیا مجھے تم نے۔ بھلا کوئی اپنی بہن پر گولہ باری کر سکتا ہے؟
 
Top