گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ژوب والی آپا کہتی ہیں کہ عاطف بھائی داہنے ہاتھ سے کام کرنے والے ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ سے کیسے تمہاری ذہانت کو پکڑیں گے۔
صدقے جائے بہن۔ کیونکہ عاطف بھائی اس وقت داہنے ہاتھ میں چائے کا کپ پکڑے ہوئے تھے اس لیے ذہانت کو بائیں ہاتھ سے پکڑنا پڑا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
طور ایسا ہے یہاں بارش کا کہ کئی مرتبہ سارا سارا سال بارش نہیں ہوتی۔ پھر کلاؤڈ سیڈنگ کرتے ہیں تو وہ ایسی بے ہنگم قسم کی بارش ہوتی ہے کہ الامان۔
جیسے کسی نے اوپر سے پورا ٹینک ایک ساتھ ہی انڈیل دیا ہو۔
 

سیما علی

لائبریرین
قدرت مہربان !تیسری وکٹ گئی انگلینڈ کی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
Top