محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نہیں، مایوسی بالکل بھی نہیں الحمدللہ۔ کھلاڑیوں نے بہت محنت کی۔ آفریدی کے انتہائی نا مناسب وقت پہ ان فٹ ہونا ذرا سا برا لگا۔ لیکن وہ بھی ایک انجری سے صحت یاب ہو کر آیا تھا اس لیے اسے بھی زیادہ کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ویسے بھی کھیل پر پہلے اوور سے ہی آفریدی نے اپنا دبدبہ قائم کر لیا تھا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہارے یا جیتے ٹیم تو ہماری ہے اور ہمیں ان سے انسیت ہے وہ اپنائیت کسی دوسری ٹیم سے نہیں ہوسکتی ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سید عاطف علی

لائبریرین
حاضر نہیں ہوئی اپنی گل بھی آپا کل سے ۔
آؤ بھئی چائے پیو ہمارے ساتھ اور پھر خوب آرام کرو ۔ پریشان نہ ہونا ۔ انشاءاللہ بالکل ٹھیک ہو جاؤ گی ۔
 
Top