محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
دعوت دے رہی ہیں آپا اب تو گُلِ یاسمیں آ جاؤ
ذرا تشریف تو لائیے ۔ سب مل جائے گا۔ڈھیر ساری بریانی بھی ہے دعوت میں؟ یا صرف چائے ہی ہے!
ژوب سے سارا میوہ منگوایا ہے اور زردہ خوب میوہ ڈال کر بنا ہے بھیا ۔ذرا تشریف تو لائیے ۔ سب مل جائے گا۔
سیما نے فوراً حاضر کرنا ہیں آپ کے تشریف لاتے ہی اس مرتبہ کوفتہ پلاؤ بھی ۔زبردست کوفتے یاد آرہے ہیں آپا مجھے تو آج۔
ظاہر ہے مولی سبزی کے بہت فوائد ہیں۔یہ قبض کشا بھی ہے، قبض والا مریض کھا کر شاد ہو جاتا ہے۔شاد آباد رکھے مولی ہماری آپا کو ۔