صابرہ امین
لائبریرین
کیا بات ہے آپ کی! یاد کرنے کا شکریہ ۔ اب تو آپ کے کے بنائے کوفتے کھانے کی خواہش ہونے لگی ہے۔۔ 🍁صابرہ امین بٹیا کو بھی ذرا آواز دیجیے
کیا بات ہے آپ کی! یاد کرنے کا شکریہ ۔ اب تو آپ کے کے بنائے کوفتے کھانے کی خواہش ہونے لگی ہے۔۔ 🍁صابرہ امین بٹیا کو بھی ذرا آواز دیجیے
گھر خیر سے کب آئیے گا ۔۔بہت سارے اور بھی کھانے آپکو بنا کر کھلائیں گے ان شاء اللہ ۔کل ہی ہم لاہور کے بارے میں پڑھ رہے تھے مضمون جس سے معلوم ہوا کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے محفلین خاصی بڑی تعداد میں ہیں۔کیا بات ہے آپ کی! یاد کرنے کا شکریہ ۔ اب تو آپ کے کے بنائے کوفتے کھانے کی خواہش ہونے لگی ہے۔۔ 🍁
نہیں نہیں نہیں ۔ایسے کام نہیں چلے گا۔ہاں جی۔معذرت خواہ ہوں طویل غیر حاضری پر
واہ بھئی بہنوں اور بھائیوں میں ایکا ہو گیا مجھ بے چارے کے مقابلے میںنہیں نہیں نہیں ۔ایسے کام نہیں چلے گا۔ہاں جی۔
آپا معذرت قبول کریں تو ہم بھی کریں !
ہاں تو اور کیا !اور کیوں نہ ہو بھلا ۔ آپا آئیے تو !واہ بھئی بہنوں اور بھائیوں میں ایکا ہو گیا مجھ بے چارے کے مقابلے میں
واہ بھئی بہنوں اور بھائیوں میں ایکا ہو گیا مجھ بے چارے کے مقابلے میں
پھر تو یہ مارچ اپریل تک انتطار کر وائیں گے ۔آج ان پر جرمانہ کرتے ہیں بھیا ،فالودہ کھلائیں گے تو بات بنے گی ۔
ٹم ٹم میں بٹھا کے سیر کرائی جائے اگر فالودہ نہ کھلائیںپھر تو یہ مارچ اپریل تک انتطار کر وائیں گے ۔
ثمرین کو بھی بٹھائیے گا ۔ وہ ضد کرے گی ۔ٹم ٹم میں بٹھا کے سیر کرائی جائے اگر فالودہ نہ کھلائیں
جرمانے میں رعائت کا خواستگار ہے فدویٹم ٹم میں بٹھا کے سیر کرائی جائے اگر فالودہ نہ کھلائیں
حلوا بھی منگوائیں ملتان سے بھانجے ایسے کام نہیں چلے گا ۔چکوال کی ریوڑیاں بھجوادیں پانچ کلو کراچی یہی رعایت دی جا سکتی ہے۔
خیر کی صورت نکل سکتی ہے پر سفارش صرف بھابھی کریں گی تو مانی جائے گی۔۔۔جرمانے میں رعائت کا خواستگار ہے فدوی
درست فرمایا آپ نے ، داجل کے کھیر پیڑے بھی منگوائیں۔حلوا بھی منگوائیں ملتان سے بھانجے ایسے کام نہیں چلے گا ۔