محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذکر تفصیل کی کریں کہ یہ کیا چیز ہوتی ہے ؟؟
رؤف تو بتا دے گا لیکن یہ شکیل بھائی کے جرمانے میں ضرور شامل کیجیے گا۔
"داجل" ایک علاقے کا نام ہے۔ جو کہ خواجہ غلام فرید رح کے علاقے کے پاس پڑتا ہے۔ وہاں پر دودھ اور کھوئے سے ملا کر پیڑے بنائے جاتے ہیں جو بہت لذیذ ہوتے ہیں اور یہ جنوبی پنجاب میں بہت مشہور ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
طبیعت ان شاءاللہ بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی۔
لیکن بچے کہاں کسی کی سنتے ہیں۔ میری بیگم نے چھوٹی بیٹی سے کہا کہ جوتے کے بغیر صحن میں نہ جاؤ بیمار پڑ جاو گی۔ وہ بار بار بغیر جوتے کے چلی جاتی اور ہر بار آ کر پوچھتی کہ اب بتاؤ کیا میں بیمار ہوئی ہوں 😂😂
 

سیما علی

لائبریرین
عینی بٹیا بٹیا بھی ابھی کچھ دن پہلے کسی لڑی میں نظر آئیں تھیں۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
Top