ضد کر رہا ہے دل۔ دنوا دنوا کی ۔صحیح کہا آپ نے ۔
طاق کر بتائیں کون شور کر رہا ہےشور میں سلام کی آواز ہی نہیں آتی۔ وعليكم السلام
ضرور ضرورطبیبوں سے علاج عشق ہوتا ہے نپٹ مشکل
ہمارے درد کی ان سے نہیں ہونے کی دوا ہرگز
غلطی سے ہو ہی جایا کرتی ہے کبھی کبھی۔عجیب لڑکھڑاتی ہوئی سی ترتیب ہوگئی لڑی کی
فوراً نظر پڑ گئی غلطی ہوگئی ہم سے بھیا ہم اُلٹی لڑی سمجھ رہے تھے ۔۔غلطی سے ہو ہی جایا کرتی ہے کبھی کبھی۔
قطعی پروا نہ کیجیے آپا آپ اس کی۔ ہم سب یونہی تو کرتے ہیں ۔ نو بڈی از پرفیکٹفوراً نظر پڑ گئی غلطی ہوگئی ہم سے بھیا ہم اُلٹی لڑی سمجھ رہے تھے ۔۔
کیسے بچکانہ غلطی کر جاتے ہیں ہم ۔جبکہ بار بار لکھتے بھی ہیں 😊قطعی پروا نہ کیجیے آپا آپ اس کی۔ ہم سب یونہی تو کرتے ہیں ۔ نو بڈی از پرفیکٹ
گھسی پٹی باتیں سیاست کے باب میں چل رہی ہیں اسی لیے میں اس لڑی میں بھاگ آیا ہوں 😊کیسے بچکانہ غلطی کر جاتے ہیں ہم ۔جبکہ بار بار لکھتے بھی ہیں 😊
لیکن گھر تو آخر اپنا ہے بھیا ۔گھسی پٹی باتیں سیاست کے باب میں چل رہی ہیں اسی لیے میں اس لڑی میں بھاگ آیا ہوں 😊
گھسی پٹی باتیں سیاست کے باب میں چل رہی ہیں اسی لیے میں اس لڑی میں بھاگ آیا ہوں 😊
مجھے تو توشہ خانے کے نام سے ہی متلی ہونے لگی ہے ۔لیکن گھر تو آخر اپنا ہے بھیا ۔