وجی

لائبریرین
ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیئے
اس موسم میں سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 
قہطکبتکتتکنگنسنگھ
بچپن میں ہم یوں لکھ کر دوستوں کو پڑھنے کا چیلنج کیا کرتے تھے
یونہی پرانی یاد آگئی تو احباب سے شیئر کر لی
السلام علیکم
 

عظیم

محفلین
لیکن میں تو سمجھا تھا کہ شاید ق کو بھگتانے کے لیے آپ نے الفاظ جوڑ کر لکھ دئے ہوں گے یونہی۔ اور اس ق پر میری نظر بھی بعد میں پڑی تھی، اسی لیے لڑی کی ترتیب بھی خراب کر دی تھی محمد شکیل خورشید
 
Top