سید عاطف علی

لائبریرین
ثمرین نے تو پیغام نہ دیا، ہم خود ہی گھومتے پھرتے ادھر آ نکلے
چائے پینے کہیں گئی ہوئی تھی تم۔ ثمرین نے یہ بتایا تھا اور رقعہ بھی چھوڑا تھا تمہارے نام ۔ شاید بکری کھا گئی ہوگی اس لیے تمہیں نہیں ملا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈھیر دعاؤں کے آپنے کہیں اور ڈال دیئے
اور ہمیں صرف آداب :nottalking:

کس جن کی طرح حاضر ہیں ۔
ذرا دیر کو سوچیے کہ بٹیا تو بہت چھوٹی ہیں اور دور بھی بہت ہیں پھر حساس بھی بہت ۔اور بٹیا سے تو ہمارا پیار بھی بہت ہے۔۔
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
زندگی کا ایک اور خوبصورت دن دیکھنا نصیب ہوا الحمد للہ، اللہ تعالیٰ خیر و سلامتی رکھے ہم سب کے لیے
 

سیما علی

لائبریرین
شمشاد بھیا کہاں ہیں آپ ۔
ہمارا السلام علیکم !
اتنے مصروف ہوگئے کہ اردو محفل سے غافل ہوگئے یہ ہم نہیں ہونے دیں گے اپنے طوطوں لے کر حاضر ہوں۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے اُنکو سکھایا سبین نے ہے سب کے نام لیتے ہیں سارا دن کبھی مہدی کو آواز دے رہے ہوتے ہیں کبھی صارم کو کبھی یاسم کو 😊😊😊😊😊
 
Top