سید عاطف علی
لائبریرین
عاطف نام ہمارا طوطا بھی لیتا تھا بچپن میں ۔ لیکن گڈو کہہ کے کیوں کہ مجھے گڈو کہا جاتا تھا ۔عاطف کہاں کہہ پاتا !
غمزدہ تو نہیں ہوجاتے ،اِس طرح طوطوں کے شور سے گھر والے؟ظاہر ہے اُنکو سکھایا سبین نے ہے سب کے نام لیتے ہیں سارا دن کبھی مہدی کو آواز دے رہے ہوتے ہیں کبھی صارم کو کبھی یاسم کو 😊😊😊😊😊
غیروں کو تو پتہ نہیں تھا گڈو نام کا ۔۔ہمارے ایک باس کو اُنکی بہن اچھے بھائی کہتیں تھیں ۔وہ ہماری دوست بھی تھیں اور کولیگ بھی ہیں ۔تو سارا ڈپارٹمنٹ اچھے بھائی پکارنے لگا😄عاطف نام ہمارا طوطا بھی لیتا تھا بچپن میں ۔ لیکن گڈو کہہ کے کیوں کہ مجھے گڈو کہا جاتا تھا ۔عاطف کہاں کہہ پاتا !
فارسی میں اچھے بھائی کو کیا کہتے ہونگے ؟غیروں کو تو پتہ نہیں تھا گڈو نام کا ۔۔ہمارے ایک باس کو اُنکی بہن اچھے بھائی کہتیں تھیں ۔وہ ہماری دوست بھی تھیں اور کولیگ بھی ہیں ۔تو سارا ڈپارٹمنٹ اچھے بھائی پکارنے لگا😄
غلط نہ ہو گا اگر برادر خوب کہاجائے۔فارسی میں اچھے بھائی کو کیا کہتے ہونگے ؟
کہنے کو تو کچھ بھی کہا جا سکتا ہے لیکن یہ سیدھی گنگا تھی!غلط نہ ہو گا اگر برادر خوب کہاجائے۔
لیکن برادر بد نہیں کہہ سکیں گے ۔ وہ تو برے بھائی بن جائے گا ۔کہنے کو تو کچھ بھی کہا جا سکتا ہے لیکن یہ سیدھی گنگا تھی!
مجھے پتہ نہیں چلا کہ یہ سوال کس سے کیا گیا ہے ؟لیکن کیوں؟؟
نہیں پتہ چلا تھا تو میرے پیغام سے پہلے والا پیغام دیکھ لیتےمجھے پتہ نہیں چلا کہ یہ سوال کس سے کیا گیا ہے ؟
وہاں کئی مراسلے ایسے نظر آئے کہ یہ سوال سب سے کیا جاسکتا ہے ۔ اب کیا پتہ جناب کا اشارہ کس پر ہو ۔نہیں پتہ چلا تھا تو میرے پیغام سے پہلے والا پیغام دیکھ لیتے
کبھی کبھی ایسے ہی ادھر ادھر نظر ڈال لینی چاہیئے۔
یہ لیجیے ہم بتا دیتے ہیں !!گنگا کو سیدھا کر لیتے ہیں ہم اور عاطف بھیا جلدی سے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
اچھی بات ہی سیدھی راہ لینا۔یہ لیجیے ہم بتا دیتے ہیں !!
وجہ لڑی سیدھی رکھنا ہے ۔۔۔
بات زیادہ اچھی ہو گی اگر ٹیڑھی یا الٹی راہ کو ہی سیدھا کر دیا جائے جیسا کہ ژوب والی آپا نے کیا ۔اچھی بات ہی سیدھی راہ لینا۔