سید عاطف علی
لائبریرین
ٹکا کے مراسلوں کی برسات جاری رکھو۔
جب بھی کہو ،وہ لے آئے گی ضرور۔ثمرین کو چائے کا نہ بول دیا جائے
اس سے پہلے کہ ملک سے چائے کی پتی ختم ہوجائے۔
چلیں چمچہ سے چائے کی چسکی لے لیجیئے گا۔جب بھی کہو ،وہ لے آئے گی ضرور۔
ہم تو دو کپ چڑھا چکے ہیں آج صبح ہی، سو اب شام کو ہی سوچیں گے ۔
خیر سے یہ کون لوگ ہیں ؟؟حالانکہ اردو پسند ہوتی ہے پھر بھی
کچھ لوگ اردو رسم الخط میں لکھے مراسلہ پر ناک چڑھاتے ہوئے پائے گئے۔
ڈھیروں دعائیں آپ کے لیئے بعد از السلام علیکم۔دست بستہ سلام عرض کرتا ہوں احباب محفل کو
زبردست ہوگیا یہ تو ہمیں بھی ڈھیر بھر دعائیں ہی چاہیئں۔راز کی بات ہے کہ ہم تو ذرہ بھر کچھ نہیں کرتے ڈھیر ہی لگاتے ہیں۔
صحت و سلامتی کی دعائیں، سب احباب کے لیے صبح کی فضاؤں میں ۔
ضروری ہے دونوں حضرات کو وعلیکم السلام اور ڈھیروں دعائیں اللہ صحت و تندرست رکھے آپ سب کو آمین ثم آمین۔شکیل کا سلام قبول کیجیئے محفل میں السلام علیکم
طور ماشاء اللہ آپ کے بہت ملنسار و مہذب ہیں ۔سیما آپا آپ کی آواز پر میرا لبیک آپ کو سنائی دے رہا ہے ؟ میر رام جی کے پاس چائے لینے گیا تھا ۔
ظاہر ہے ہمارا فرض بنتا ہے ۔آپکے السلام علیکم پرشکیل کا سلام قبول کیجیئے محفل میں السلام علیکم
عینک والے جن مگر نہیں ہیں ہر گزڈھیر دعاؤں کے آپنے کہیں اور ڈال دیئے
اور ہمیں صرف آداب
کس جن کی طرح حاضر ہیں ۔
غمگین تو ہرگز نہیں ہے۔ خوشگوار ہے البتہ اچھی خاصی۔ بس مصروفیت آج کل بڑھی ہوئی ہےخیر ہو ہماری بٹیا کی ۔سلامت رہیے ۔۔کیسی طبعیت ہے ۔۔