گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ثمر کسٹرڈ تین فلیور کی جیلی کے ساتھ۔ یعنی کہ بہاروں کے تمام رنگ لیے ہوئے۔ ساتھ میں چکن اور آلو۔ سموسے اور بس۔ الحمد للہ
جلدی سے ہمیں بھی بھیج دیں ۔۔ہم نے بھی ایک Healthy dessert شروع کیا ہے ۔دہی میں فروٹ کریم اور تھوڑا سا کدو کش کر کے ڈارک چاکلیٹ ڈالتے ہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
حا ل ہمارا بھی یہی ہے زیادہ چاکلیٹ نہیں صرف تھوڑی سی چاکلیٹ ڈریسنگ کے لئے ۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا پاکستانی کرنسی کی بات ہے ۔۔ڈالر کی باتیں جانے دیں ۔۔۔اب بھیجنے والے اس پر بھی خوش ہوجاتے ہیں اُنکے تھوڑے سے پیسے ہمارے بہت زیادہ ہوجاتے ہیں ۔۔۔
 
ذرا پاکستانی کرنسی کی بات ہے ۔۔ڈالر کی باتیں جانے دیں ۔۔۔اب بھیجنے والے اس پر بھی خوش ہوجاتے ہیں اُنکے تھوڑے سے پیسے ہمارے بہت زیادہ ہوجاتے ہیں ۔۔۔
سوال یہ ہے کہ ہمارے پیسے زیادہ تو ہورہے ہیں پر ان کی قدر کم ہورہی ہے ۔ اللہ بہتر کرے گا ان شاء اللہ
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ میری حاضری بھی قبول فرمائیں، عید کے رش کی وجہ سے وقت نہیں مل پاتا، اگر کسی نے میری کمی (نعوذ باللہ) محسوس کی ہو تو!
 

سیما علی

لائبریرین
سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ میری حاضری بھی قبول فرمائیں، عید کے رش کی وجہ سے وقت نہیں مل پاتا، اگر کسی نے میری کمی (نعوذ باللہ) محسوس کی ہو تو!
شدت سے کمی محسوس کرتے ہیں عظیم میاں ہم ۔۔ ہماری لڑی کے باقاعدہ ممبر ہیں ۔۔
 
Top