سیما علی
لائبریرین
یہ دیکھیں وجی بھیا کے لئے ہی وجی بھیا کو بھولے۔۔۔وجی کو بھول گئیں نا آپ ۔
یہ دیکھیں وجی بھیا کے لئے ہی وجی بھیا کو بھولے۔۔۔وجی کو بھول گئیں نا آپ ۔
اچھا تو ترتیب بھول گئیں ہونگی آپیہ دیکھیں وجی بھیا کے لئے ہی وجی بھیا کو بھولے۔۔۔
پہلے لڑی کی ترتیب درست کرنے کی درخواست ہےہم حالِ دل سنائیں گے،سنیے کہ نہ سنیے!
تو سنائیے ہم سنتے ہیں ۔۔۔۔۔ہم حالِ دل سنائیں گے،سنیے کہ نہ سنیے!
ٹمبکٹو تو نہیں چلنا ہے ۔۔۔۔ہم حالِ دل سنائیں گے،سنیے کہ نہ سنیے!
ٹو بیکو یعنی تمباکو نہ استعمال کیا جائے ،حلوہ ہی بہتر ہے اس سے تو۔تو یوں کیا جائے کہ اس دھاگے میں چائے پی جائے اور ی و ہ کے دھاگے میں سیما علی کا حلوہ کھایا جائے
خیر سے، مکس کر کے تو نہیں کھلاتیںحلوہ بھی آپا اکثر و بیشتر کھلاتی رہتی ہیں ۔ کوفتوں اور پلاؤ کے ساتھ ۔
ذرا کسی غریب کا چولہا جلا لو بھئی۔ ثواب بھی ملے کا اور ایکسپرمنٹ بھی ہو جائے گا دھوئیں کا۔ڈرنک نہیں کر رہا بس ایکسپیرمنٹ کرنا ہے میر صاحب کے شعر پر :
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے