گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مگر بہن کی محبت میں آپ ترتیب بھول گئے۔ آپ کے کون سے مہمانوں کی خاطر مدارت نے ہوش اڑارکھےہیں پیارےبھائی۔واہ واہ۔۔۔ آپ کا جرمانہ ہم کیوں بھریں۔ ہمارے ذمے تو آپ سے وصولی کرنی ہے بھئی۔
عدالت سے ہم مک مکا کر لیں گے اور لینے کی بجائے دینے پر آمادہ کر لیں گے جرمانہ۔