یاسر شاہ

محفلین
روٹھی ہوئی ہے گیس ،تو چولھا کیسے جلے۔
اب میسر نہیں اتنی بھی ہمیں چولھوں سے
جو کبھی چھوڑ دیا کرتے تھے ہم کولھو ں سے
 
رکیے ذرا، پہلے سودا کے شعر پر بھی کوئی تجربہ کرے 🤣

سودا تری فریاد سے آنکھوں میں کٹی رات
آئی ہے سحر ہونے کو، ٹک تو کہیں مر بھی
شکیل کوشش کرتا ہے:

سوؔدا کی جو کل آنکھوں ہی آنکھوں میں کٹی رات
خدامِ ادب سیٹھ سے بولے کہیں مر بھی
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عنائت ہوئی بھائی کی محبت میں تر تیب بھولیں

غریبنی مسکیننی کی تھکاوٹ نے بے اختیاری میں ترتیب کو بالائے طاق رکھ دیا۔
فرصت سے چائےپینے کے کچھ لمحات میسر آئے ہی تھے کہ ذہن غنودگی کی طرف مائل ہو گیا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غریبنی مسکیننی کی تھکاوٹ نے بے اختیاری میں ترتیب کو بالائے طاق رکھ دیا۔
قبول کرتے ہیں اپنی غلطی مگر غریبنی مسکیننی کا خطاب ہر گز نہیں۔ مہمان سوئے پڑے اور ہم سارے گھر کا صفایا کر لینے کے بعد چائے کے ساتھ انصاف کر رہے۔ اابھی ہمت ہے نمٹنے کی کاموں سے۔ الحمد للہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کرایہ سمیت ہمارے القابات واپس کیے جائیں جو ہم نے ارسال کرنے کے لیے خرچ کیے۔
فی الفور۔۔۔۔۔
گرچہ غلطی سراسر آپ کی ہے۔ تبھی تو سیانے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو۔ ہمارے معاملے میں تو اضافی احتیاط کی ضرورت ہے کیونکہ ایسے تو ہم جانے نہ دیں گے۔ تو لائیے نکالئیے جرمانہ۔ ہمیں عدالت میں جرمانہ بھرنا ہے ورنہ بڑھتا جائے گا
 
محمد عبدالرؤوف

واہ واہ۔۔۔ آپ کا جرمانہ ہم کیوں بھریں۔ ہمارے ذمے تو آپ سے وصولی کرنی ہے بھئی۔
 
Top