گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زور کا دھکا لگا لیا جاتا ہے تب۔ ڑے ڑے کیا ہو گیا ڑے کہہ کر۔ڑ پر آکر گاڑی رک بھی تو جاتی ہے۔
زور کا دھکا لگا لیا جاتا ہے تب۔ ڑے ڑے کیا ہو گیا ڑے کہہ کر۔ڑ پر آکر گاڑی رک بھی تو جاتی ہے۔
ژوب تک چلی جائے گی گاڑی۔ روکو اسے۔زور کا دھکا لگا لیا جاتا ہے تب۔ ڑے ڑے کیا ہو گیا ڑے کہہ کر۔
ضروری ہے السلام علیکم کہنا تمام محفلین کو باادب ۔۔۔صبح بخیر
طریقہ کار کے حساب سےضروری ہے السلام علیکم کہنا تمام محفلین کو باادب ۔۔۔
عنائتیں ہیں رب کریم کی ۔۔۔کہ رحمتیں برس رہی ہیں لاہور میں ۔ظالم گرمی سے تو آج ہم لاہور والوں کو نجات ملی ہے الحمد للہ، موسم بہت اچھا ہو گا ہے۔ ہلکی ہلکی ہوا اور ہلکی ہلکی بارش
قصور کس کا ہے اس فوارے کے ختم ہونے میں ؟؟فوارہ چوک آخر کہاں گیا ۔۔فاؤنٹین میٹرو پول ہوٹل سے زینب مارکیٹ آتے ہوئے جعفر سنز کے سامنے تھا۔
کراچی: امریکی صدر کے لیے بنوایا گیا فوارہ آخر کدھر گیا؟ - BBC News اردو
فوارہ چوک کراچی کے وسطی علاقے کی ایک بڑی پہچان ہے، لیکن کیا یہ فوارہ چوک اپنی حقیقی شکل و صورت میں موجود ہے؟www.bbc.com
قرائن سے آپ کو یہ لگتا ہے کہ میں غافل ہوں - نہیں خالہ -میں آپ کو دعاؤں میں یاد رکھتا ہوں آپ بھی رکھا کریں-الله جل شانہ ہم سب کو ہدایت دے -آمیندعائیں ہیں ڈھیروں بھانجے کے حق میں اللہ پاک آسانیاں بانٹنے والا بنائے۔آمین
گلدستہ پیش کرتے ہیں ہم آپکی خدمت میں دعاؤں سے مرصعقرائن سے آپ کو یہ لگتا ہے کہ میں غافل ہوں - نہیں خالہ -میں آپ کو دعاؤں میں یاد رکھتا ہوں آپ بھی رکھا کریں-الله جل شانہ ہم سب کو ہدایت دے -آمین
مگر کہاں؟لیجیئے ہم چلتے ہیں۔
نہ ہن بندا روٹی ٹکر وی نہ کھان جاوےمگر کہاں؟
وجی بھیا کوئی بندہ کسی اور کو بھی پوچھ لیتا ہے ۔۔۔۔نہ ہن بندا روٹی ٹکر وی نہ کھان جاوے