شکیل احمد خان23
محفلین
ہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گا
دیوانہ سینکڑوں میں پہچانا جائے گا
دیوانہ سینکڑوں میں پہچانا جائے گا
پتھروں کے زخم جس نے زیادہ کھائے ہوں گے کیا وہی ہو گا دیوانۃ؟ہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گا
دیوانہ سینکڑوں میں پہچانا جائے گا
تو ثابت ہوا پتھر کھانا لازم ہے دیوانہ ہونے کوپتھروں کے زخم جس نے زیادہ کھائے ہوں گے کیا وہی ہو گا دیوانۃ؟
ثمرین سے پوچھیے پیش لگا کےپڑھا ہے کہ ورنہ کہہ رہی ہونگیں حسن حاضر ہے۔۔۔۔۔۔🤓🤓🤓🤓😝😝ٹھاہ ٹھاہ سے بھی جام چل جانا ہوتا دیوانوں کا۔ اور آواز یہی آنی
حسن حاضر ہے محبت کی سزا پانے کو
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
یاد رہے کہ حسن کو پیش سے پڑھنا ہے نہ کہ حسن محمود جماعتی بھیا سمجھ لینا ہے۔
حلیہ چرخہ کاتنے والی بڑھیا کا کیسا ہے اب ۔۔۔۔۔چاند پہ جو چرخہ تھا وہ بھی غائب ہے۔
دعا فرما دیں میری خاطرخدا یاد آ گیا یہاں بھی!
ذرا مہمانوں کی وجہ سے صبر کرنا پڑے گابٹیا۔۔۔۔۔ڈول بھر چائے کی طلب ہو رہی مگر کچن خالی نہیں ہے۔ انتظار کرنا پڑے گا۔
ژوب چلیں اب ۔۔۔۔رکھ لیا سبر کا دامن تہہ کرکے۔ 2 مگ پی لی ہے چائے۔
سیما آپا، نعرہ لگائیے "چلو چلو ژوب چلو"ژوب چلیں اب ۔۔۔۔