سیما علی

لائبریرین
صوابی بھی چلے چلتے ہیں۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طریقہ تو یہی اختیار کیا جانا چاہئیے کہ انسان دوسروں کی چیز کی بھی ویسی قدر کرے جیسے اپنی کسی چیز کی۔ مگر ایسا ہوتا نہیں ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔
 
گل جس شادی میں گئی ہیں خدا کرے وہ کامیاب رہے اور خداکرے آپا جی کی طبیعت بحال ہو اور وہ ہمیشہ صحتمند ، خوش و خرم رہیں ۔ تمام محفلین پر آمین ڈیو ہوگیاہے، آمین!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں ثم آمین کہدوں تو کیا ہرج ہے یہ ہرج ہے یا حرج؟میرا خیال ہے حرج صحیح ہے کیوں کہ اِ س سے حارج بنایا جاسکتا ہے اور اُس سے ہارج کبھی نہیں دیکھا۔
 

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top