وجی

لائبریرین
ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیئے
اب کو کوئی یہاں چکر مار لے
معلوم ہے کہ سموسے الٹی گنگا میں مل رہے ہیں مگر یہاں بھی مل سکتے ہیں۔
 
ضربِ کلیم سے جتنے معجزات رونما ہوئے اُن میں ایک یہ بھی تھا کہ فرعونِ بد اعمال کی آنکھیں کھل کے نہ دیں ۔
 
آخری تدوین:
طائرِ فکرو خیال جانے کہاں کہاں مائل بہ پرواز رہتا ہے اور اِس وقت اِس دُھن میں ہے:
جاؤں کہاں بتا اے دل
دنیا بڑی ہے سنگ دل
چاندنی آئی گھر جلانے
سوجھے نہ کوئی منزل
 
مشورہ آنند بخشی کے پرستار شکیل احمد خان صاحب کے لئے تھا۔
ظفرمندی کہنے کا موقع نہیں مگر زہے نصیب کہتے ہوئے اپنی خوش نصیبی پر نازاں ہوں کہ محمد احمد صاحب ہوئے مجھ سے ہم کلام ، واہ،احمدصاحب میں آپ کے شذرات پڑھتا ہوں اور آپ کی سحرانگیز نثرکابھرپور لطف اُٹھاتا ہوں ۔یہ میری ایک اور خوش نصیبی ہے،واہ۔
 
Top