سیما علی
لائبریرین
ثمرین سے پوچھا جائے سپینس کے بارے میںٹھیک ایک لفظ چائے کا ذکر کر دیا ہوتا مگر آپ نے تو سسپنس رکھا۔
ثمرین سے پوچھا جائے سپینس کے بارے میںٹھیک ایک لفظ چائے کا ذکر کر دیا ہوتا مگر آپ نے تو سسپنس رکھا۔
جی ہاں یہاں بھی ایسا ہی رش رہتا ہے ۔۔فالودہ کی دوکانوں پر رش کیا کراچی میں بھی ہے؟
خشک میوہ جات بھی ہیں ماشاء اللہ
حاضر ہے حلوا بھی
دعائیں بھی ڈھیر ساری ہیں آپ کے لئے ۔۔۔۔خشک میوہ جات بھی ہیں ماشاء اللہ
ذرا رکیے استاد محترم ابھی لائے زیادہ بنایا ہے ۔۔آپکی خوشی ہمیں بہت پیارئ ہے ۔سلامت رہیے ۔۔کیسی پیاتی محفل ملی لوگ یہ چالیس ہزار ی کیا چیز ہیں سب قربان ایسے پیارے لوگوں پہ۔۔۔۔ڈھیر سا حلوہ بھی ہوتا تو کیا بات تھی، یہ تو میں اکیلا ہی کھا جاؤں گا چالیس ہزاری خوشی میں!
ژوب سے بھی سلام کا جواب آیا کہ آیا۔روزانہ کی معمول کی طرح السلام علیکم۔
شکیل بھائی وعلیکم السلامسلام علیکم حاضرین وناظرین و قارئین ِ کرام!
طوطا جو پہنچا سکتا تو کیا ہی اچھی بات ہوتی ہم نے ابھی بنائی ہے آپکی مرضی کی چائے ۔۔۔صرف سلام دعا ہی چلتی رہے گی یہاں یا کوئی چائے بھی پلا رہا ہے؟
عین ممکن ہے مستقبل قریب میں ایسا ہوجائے۔۔۔۔🤓🤓🤓🤓ظاہر ہے طوطا ایک وقت میں ایک ہی کام کرے گا۔ اُڑے گا یا چائے کے برتن سنبھالے گا۔
غالباً محض، ذہن میں خیال آنا ہی کافی ہو جائے اور علامہ اے آئی چائے لا کر سامنے رکھ دیں!عین ممکن ہے مستقبل قریب میں ایسا ہوجائے۔۔۔۔🤓🤓🤓🤓
طوطا روبوٹ چائے پہنچا دے ۔۔۔۔