شکیل احمد خان23
محفلین
وعلیکم السلام ، وجی بھیا اور بزمِ علم و عمل کے تمام شرکائے کرام !
یہ لیجیے ہمارا وعلیکم السلام
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
السلام علیکم و وعلیکم السلامہماری جانب سے بھی سلام قبول کریں
بھائی محمد عدنان! کیسے ہیں؟ہماری جانب سے بھی سلام قبول کریں
پاک پروردگار کا بے حد کرم ہےبھائی محمد عدنان! کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام
ثابت ہوا کہ سب فساد بالوں کا ہے، ہم نے اسی کئے فارغ البالی اختیار کر لی عرصہ دراز سےٹھیک کہ رہے ہیں جب ہم بھی بالوں کو نہ رنگیں تو بوڑھے نظر آنے لگتے ہیں۔
ثابت ہوا کہ سب فساد بالوں کا ہے، ہم نے اسی کئے فارغ البالی اختیار کر لی عرصہ دراز سے
السلام علیکم تمام اھبابِ محفل کو
چلیں آپ کو تو ایک چیز سے فرصت ملیثابت ہوا کہ سب فساد بالوں کا ہے، ہم نے اسی کئے فارغ البالی اختیار کر لی عرصہ دراز سے
السلام علیکم تمام اھبابِ محفل کو
حیرت ہے میں آج تک اسے سر جھاڑ منہ پھاڑ سمجھتا اور بولتا رہا؟؟؟جلدئ سے ہم نے بالوں کو درست کیا اور کاڑھے ....کاڑھنا ہم نے اپنے مجازی خدا سے سنا کیونکہ انھوں نے ہمیشہ کہا بال کاڑھ لوں تو چلتا ہوں ۔۔۔شکیل بھائی ۔۔۔مرد تو فارغ البال بھی شاندار لگتے ہیں پر پر خواتین کو تو گنے چنے بال بھی سنوارنا پڑتے ہیں ورنہ اماں مرحومہ کا جملہ یاد آجاتا کیا سر جھاڑ منہ پہاڑ پھر رہی ہو..
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیریت ہوئی ہم نے سوچا جلدی میں کہیں غلط نہ لکھا ہو فورا دیکھا۔۔۔۔۔۔حیرت ہے میں آج تک اسے سر جھاڑ منہ پھاڑ سمجھتا اور بولتا رہا؟؟؟
دعا ہے سب احباب کے لئے کہ مالک عزت کےساتھ سب کا گزر بسر کرے۔۔۔اس ہوش ربا مہنگائی نے اچھے اچھوں کے کس بل نکال دئے ہیں۔۔۔خیر سے یہ معاملہ تو سب کے ساتھ ہے