ہدایت وہی ہے جو رب کریم نے دی:
ورنہ ہم دیکھتے ہیں اعلیٰ انسانی قدروں کی پامالی میں کسی کو ذرا بلکہ ذرّہ دریغ نہیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو راہِ راست پر رہنے کی توفیق دے کیونکہ ہدایت اللہ تعالیٰ ربِ کریم سے ہی ملتی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
بٹیاکو اللہ پاک صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

سیما علی

لائبریرین
پہلے تو سیما جی کی دعا پر ثم آمین کہوں، اگر گُلِ یاسمیں بٹیا کی بات ہے تو....
پھر یہ خیال ظاہر روں کہ یقین جب غالب ہو تو اسے عین الیقین کہتے ہیں
ٹوٹے نہ یہ دعاؤں کا سلسلہ گل بٹیا کے لئیے استاد محترم ۔۔۔ گل بٹیا کے لئے ہم بہت پریشان ہیں ۔۔۔فون پہ جب تک بات نہیں ہوگی ۔۔سکون نہیں آئے گا ۔۔اللہ تعالیٰ اپنا کرم فرمائیں ۔۔۔آمین
 
سیما علی

لائبریرین
حالات بہتر ہیں ۔۔شکر الحمد للہ اسپتال ہی میں ہیں ابھی گل بٹیا ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

سید عاطف علی

لائبریرین
چوڑیاں بھرتی ہوئی آ جائے گی ان شاء اللہ ہماری بٹیا @گُلِ یاسمیں
حالات بہتر ہیں ۔۔شکر الحمد للہ اسپتال ہی میں ہیں ابھی گل بٹیا ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

خبر اچھی ہے ۔ ان شاء اللہ جلد مکمل صحتیاب بھی ہو گی بہت جلد گُل ۔
چوڑیاں پہنے گی اور چوکھڑیاں بھرتی آئے گی یہاں۔
 
وجی

لائبریرین
حالات بہتر ہیں ۔۔شکر الحمد للہ اسپتال ہی میں ہیں ابھی گل بٹیا ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

دعا ہے اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 
ذرا چوک ہو جائے اور چوکڑیاں کو آٹو کریکٹ چوڑیاں بنا دیا کی بورڈ نے، ابھی درست کیا ہے پچھلے مراسلے کو
میں بھی متذبذب تھا کہ چوڑیاں بھرنا کون سامحاورہ ہے پھر خیال آیا ہندُستان میں رائج ہوگیا ہوگا کیونکہ ایک آدھ بارجب انڈیا کے نوآموز شعرا کی پوسٹوں میں ایسی اجنبی چیزیں نظرآئیں تو آپ نے بتایاکہ پاکستانی لوگ اِن محاوروں سے نابلد ہیں، اِن سے پرہیز بہتر ہے۔
 
عظیم

محفلین
زبان پھسلتی ہے کئی بار اور کئی بار انگلیاں! یعنی لکھنا کچھ ہوتا ہے اور لکھا کچھ جاتا ہے
 
عظیم

محفلین
شکر ہے کہ میں اپنی بات نہیں کر رہا تھا، یونہی جنرل بات تھی، اب بیچارہ وہی پریشان ہو جس کے ساتھ یہ معاملہ ہوتا ہے
 
Top