یاسر شاہ

محفلین
ہم اپنی اس محفل کو دیکھیں، یہاں پر آنلائن مشاعرے کی طرح ڈالی گئی۔ لیکن مشاعرے کے لیے دوستوں کو راضی کرنے پر دانتوں پسینے آ جاتے ہیں۔
حالانکہ اردو سے وابستہ بھی ہیں محبت بھی ہے لیکن ان سے ایک دو گھنٹے نکلوانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔
ضروری ہے ہر ریختہ فاؤنڈیشن کے ساتھ ایک چیختا فاؤنڈیشن، سو وہ آپ ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
عاطف بھیا سے ہوچھیں یہ طوطا شاہی کیا ہے ۔۔ذرا ایکسپلین کریں جیدی کے اسٹائل میں ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھیا سے ہوچھیں یہ طوطا شاہی کیا ہے ۔۔ذرا ایکسپلین کریں جیدی کے اسٹائل میں ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62​

غلط نام لے لیا آپا نے ۔میں تو بالکل نابلد ہوں علمی باتوں سے ۔
 
وجی

لائبریرین
عاطف بھیا سے ہوچھیں یہ طوطا شاہی کیا ہے ۔۔ذرا ایکسپلین کریں جیدی کے اسٹائل میں ۔۔

غلط نام لے لیا آپا نے ۔میں تو بالکل نابلد ہوں علمی باتوں سے ۔
فکر نہ کریں انکی شاگرد بن جائیں علمی باتیں بھی آجائیں گی۔
 
سیما علی

لائبریرین
عاطف بھیا سے ہوچھیں یہ طوطا شاہی کیا ہے ۔۔ذرا ایکسپلین کریں جیدی کے اسٹائل میں ۔۔

غلط نام لے لیا آپا نے ۔میں تو بالکل نابلد ہوں علمی باتوں سے
فورا کہا آپا نے غلط کہہ رہے ہیں ۔۔۔عاطف بھیا آپ سب سے جینیس ہیں اور علمئ اعتبار سے بھی بہت ممتاز یہ آپ کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں ۔۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
فورا کہا آپا نے غلط کہہ رہے ہیں ۔۔۔عاطف بھیا آپ سب سے جینیس ہیں اور علمئ اعتبار سے بھی بہت ممتاز یہ آپ کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں ۔۔۔۔
قوی شہادتیں موجود ہیں اس کی ۔ یہ تو آپا کی محبت ہے سراسر ۔
بھلا میں کہاں اور علم و فضل کا میدان کہاں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
قدرت نے انسان کو جو جو نعمتیں دیں وہ ادب ہی کی بنا پر ملی ہیں۔ اور جو ادب سے محروم ہے، حقیقتاً وہ ہر نعمت سے محروم ہے۔۔۔۔۔۔ادب... پہلا قرینہ ہے، محبت کے قرینوں میں۔
 
کسر ِ نفسی بھی فیشن ہوگئی:
ورنہ جو بڑا ہے وہ توایک ایک قدم اور ایک ایک عمل اور ایک ایک لفظ سے خداکی دی ہوئی بڑائی کا مظہر اور آئینہ دار ہوتا ہے ۔
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
گرمی میں بچوں کو ٹائی باندھنے پر مجبور کیا جاتا ہے، حالانکہ یہ تو سرد ممالک کی ضرورت لگتی ہے، یعنی گلے میں ٹائی باندھ کر سردی سے بچت کی جائے
صرف سکول کے بچوں کو ہی نہیں سرکاری افسران کو بھی یہ سب کرنا پڑتا ہے مجبوراً، پینٹ کوٹ اور ٹائی
 
سیما علی

لائبریرین
قوی شہادتیں موجود ہیں اس کی ۔ یہ تو آپا کی محبت ہے سراسر ۔
بھلا میں کہاں اور علم و فضل کا میدان کہاں ۔
لیجیے بھلا اتنے مشکل اور ثقیل لفظ ڈھونڈو میں بوجھ لیتے ہیں اور تو اور ایسے کلاسیکل ہنٹ بھی بتا رہے ہوتے ہیں اور ہم ٹامک ٹوئیاں مارتے رہتے ہیں 🤩🤩🤩🤩
 
Top