قلفی تھوڑی ہمیں کراچی والوں کو بھی بھیج دیجیے گا ۔۔۔۔فقط دو چار دن کی مہمان ہے گرمی، ان شاء اللہ قلفی جمنے والا موسم آنے ہی والا ہے۔
گو قلفی کا اپنا مزا ہے مگر آپ کی باتیں اُس سے زیادہ لذت آگیں ہیں کہ اِن میں آگہی کی الائچیوں کی خوشبو بھی بسی ہےکراچی میں قلفی نہیں ملتی؟ حیدر آباد مین تو سارا سال ملتی ہے، بھجوا دوں وہاں سے، کل جا رہا ہوں نا!
گرمی بھی ہندوستان بہت زیادہ ہوتی ہے اماں ہمیشہ بتاتیں تھیں ۔۔۔استاد محترم اللہ تعالیٰ آپکا سفر خوشگوار ہو ۔۔کراچی میں قلفی نہیں ملتی؟ حیدر آباد مین تو سارا سال ملتی ہے، بھجوا دوں وہاں سے، کل جا رہا ہوں نا!
لیجیے ابھی ہم نے آپکی پسند کی چائے بنائی ہے وہ حاضر کرتے ہیں ۔۔۔کراچی میں قلفی نہیں ملتی؟ حیدر آباد مین تو سارا سال ملتی ہے، بھجوا دوں وہاں سے، کل جا رہا ہوں نا!
میں تو ابھی کھانے کا انتظار کر رہا ہوں، اس کے بعد ان شاء اللہ چائے!لیجیے ابھی ہم نے آپکی پسند کی چائے بنائی ہے وہ حاضر کرتے ہیں ۔۔۔
لکھنؤی انداز میں ۔۔۔
تو کیا ابھی ابھی بتانا ہے ؟؟پھر یہ بتائیے کہ چائے پی یا ثمرین کا انتظار ہے۔
ٹائم دے دیتے ہیں آپ کو، بتائیں کتنا وقت چاہیے؟تو کیا ابھی ابھی بتانا ہے ؟؟
جانے دیجئے۔ اب تو ویسے بھی چائے کا وقت گزر گیا۔ لنچ بارے پوچھئے اب۔ٹائم دے دیتے ہیں آپ کو، بتائیں کتنا وقت چاہیے؟
چلیں ابھی تو چائے کی چسکی ہم لے رہے ہیں۔ٹائم دے دیتے ہیں آپ کو، بتائیں کتنا وقت چاہیے؟
حیران کن صلاحیت ہے یہ۔ثابت ہے یہ بات کہ اگر فکر و عمل کی ہم آہنگی ممکن بنا لی جائے تو کامیابی کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔
سید عاطف علی بھائی میں کوئی جھوٹ بولیا؟