جواب نہیں ، شاہ صاحب ، واہ!میں اگر بیٹھ نہ پایا تو کوئی بات نہیں
پہلے میں ان کو بٹھا لوں تو چلی جائیے گا
خدا بخشے ثمرین کے والد کو، میرے والد کے شاگرد تھے۔ ادب کے جراثیم کچھ اڑ کر ان کو لگ گئے ہوں گے اور ثمرین تک بھی کچھ پہنچ گئے ہوں گےحیرت ہے کہ ثمرین کو بھی شعر و شاعری سے لگاؤ ہے، اس بیچاری کو تو کچن سے ہی فرصت نہیں ملتی
ڈٹ جائیں شعروسخن کی دنیا میں اگر والدین سے علم و ہنر کی تڑپ اور طلب ملی ہو ،علمِ ادب سے محبت و مودت کا جذبہ ودیعت ہوا ہو، الفاظ کی حرمت کا احساس منتقل ہوا ہو تو ڈٹ جائیں ثمرین بی بی شعر وسخن کی دنیا میں اور اچھی اچھی اچھی اچھی باتوں سے بھردیں اُردُو کے خوبصورت ، دلکش اور دلآرا ادب کو اور محفل کی اِس لڑی کے اِن اُجلے ،صاف ستھرے اور نکھرے نکھرے صفحات کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا بخشے ثمرین کے والد کو، میرے والد کے شاگرد تھے۔ ادب کے جراثیم کچھ اڑ کر ان کو لگ گئے ہوں گے اور ثمرین تک بھی کچھ پہنچ گئے ہوں گے
سب بہن بھائی تو شعر و سخن کے شوقین نہیں، ضرور ثمرین اپنے والد صاحب کے زیادہ قریب رہی ہو گی۔ اسی لیے شاید اس کا رجحان اس طرف ہےخدا بخشے ثمرین کے والد کو، میرے والد کے شاگرد تھے۔ ادب کے جراثیم کچھ اڑ کر ان کو لگ گئے ہوں گے اور ثمرین تک بھی کچھ پہنچ گئے ہوں گے
غریب کی آنکھ تو بغیر عرق گلاب بھی پرنم ہے ۔۔۔۔اور ہم کو امجد صاحب یاد آگئے ۔۔۔۔۔ضرور یہی کرنا چاہیے:
اور ہاں آنکھوں میں کھٹک محسوس ہوتو اِسے بھی اول اول اِگنور کردیں اور جہاں تک ممکن ہو یہی کریں۔اِس کھٹک پر بے کھٹکے ردِ عمل دینے سے یہی کھٹک بے کھٹکے وادیٔ آشوب ِ چشم میں لے جاتی ہے۔جب تک یہ بلا فضا میں ہےکراچی والے عرقِ گلاب کے قطروں سے آنکھیں پُر نم رکھیں۔