طوطے کو بھی دعا یاد کرا دو۔ ٹیں ٹیں نہ کرے۔ضروری ہے سب کو خیر وعافیت کی دعاؤں میں یاد رکھنا۔
عاطفت کے ساتھ یاد کراؤ تو ضرور کرے گا۔ظالم طوطا ہماری بات نہیں سنتا۔ کہتا ہے کہ ٹیں ٹیں نہ کروں تو کیا میں میں کروں۔
فورا غصہ تھوک دو اور محبت کی زبان سے دلوں کو فتح کرو چاہے طوطے کا دل ہی کیوں نہ ہو۔غصے سے مگر ہم یاد کرواتے ورنہ بات نہیں مانتا۔
ویسے میرے پاس حل ہے غصہ اتارنے کاگل یاسمیں تو یہ رہی استاد محترم۔ مگر غصہ نہ جانے کیوں اترنے کا نام نہیں لے رہا۔
ہم نہیں اتار سکتے اپبا غصہ یوں کسی پر ڈنڈے برسا کر۔ کوئی اور حل ہو تو بتائیےویسے میرے پاس حل ہے غصہ اتارنے کا
یعنی کہ دونوں صورتوں میں ہی دعا۔ یوں طبیبوں کا کاروبار تو ٹھپ ہو حانا اگر دوا کی ضرورت نہ رہے صحت و زندگی کے لیے۔زندگی ہو تو صحت کے ساتھ، وہ چاہے دعا سے حاصل ہو چاہے دعا سے
ایک حل تو یہ ہے کہ ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیا کرو۔ہم نہیں اتار سکتے اپبا غصہ یوں کسی پر ڈنڈے برسا کر۔ کوئی اور حل ہو تو بتائیے