گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے ڑے ایسی بھی کیا مشکل۔ سلام کرنے تو بندہ آ سکتا ہے نا چائے پیتے پیتے۔ یا پھر جب سگنل پہ گاڑی رکی گرین لائیٹ کا انتظار ہو رہا ہو
 
صد فی صد دُرست ہے یہ بات کہ قومیں جب بربادہوتیں ہیں تو ہر ہر پہلو سے خرابیاں اُٹھتی ہیں اور اِنہیں تباہی سے دوچار کردیتی ہیں اور جب پاتال کی پستیاں دیکھ کر یہ کمال کی حسرت میں حرکت میں آتی ہیں تو واقعتا ً ایک دِن وہ آتا ہے کہ دوسری قومیں اِن کے کاموں اور کارناموں کو دیکھ کر دنگ رہ جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ ری پستیوں ، خوشا بلندیوں ، زہے حسرتا!
 
آخری تدوین:
Top