گزر الحمداللہ اچھی ہورہی ہے
آمین ثم آمین۔لب پر ہمیشہ اسی طرح شکر ہی رہنا چاہیے
واقعی ۔۔۔ مجھے تو نیند آنے لگی ۔نندیا آ جا ری آجا
دھیرے سے آ جا
ری انکھین میں، نندیا.... کیا غضب کی لوری ہے!
یہ کونسی دوائی لی جارہی ہے؟؟ہماری تو پین ریلیف دوائی میں نیند ہے تو لوری سن کے تو اور آگئی۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر ہماری دعا ہے اللہ آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔اب ایک دوا ہو تو بتائیں ۔۔۔Voren 50Mg
پہلے Duragesic Forte لے رہے تھے ۔اب بھی جب ناقابل برداشت درد ہوتا ہے تو لیتے ہیں یہ دوا۔۔
تندرستی نصیب ہو آپ کواب ایک دوا ہو تو بتائیں ۔۔۔Voren 50Mg
پہلے Duragesic Forte لے رہے تھے ۔اب بھی جب ناقابل برداشت درد ہوتا ہے تو لیتے ہیں یہ دوا۔۔
ثمرین کی چائے کے انتظار میں۔۔۔پاکستانی ٹیم نے سر درد کر دیا ہے 🥲🥲🥲🥲🥲🥲ٹھہری کیوں ہوئی ہے سیدھی گنگا؟
تو دو دن آرام سے بھی درد ٹھیک نہیں ہوا؟ثمرین کی چائے کے انتظار میں۔۔۔پاکستانی ٹیم نے سر درد کر دیا ہے 🥲🥲🥲🥲🥲🥲
خدا کرے کہ کوئی نمکین چیز بھی ہو ساتھ میں۔ جو حلوہ کھانا چاہے اسے حلوہ پیش کیا جائے اور جو نمکین چیز کھانا چاہے اسے نمکینحلوہ بھی ہوجائے چائے کے ساتھ۔
دعائیں آپکے لئے ڈھیر ساری ۔۔۔ساتھ میں نمک پارےخدا کرے کہ کوئی نمکین چیز بھی ہو ساتھ میں۔ جو حلوہ کھانا چاہے اسے حلوہ پیش کیا جائے اور جو نمکین چیز کھانا چاہے اسے نمکین