وجی
لائبریرین
ہیں کیسے ؟؟وجہ کچھ بھی ہو پر پر آپکاآنا باعث رحمت ہے ۔
ہیں کیسے ؟؟وجہ کچھ بھی ہو پر پر آپکاآنا باعث رحمت ہے ۔
آتے ہیں تو لڑی رواں دواں رہتی ہے ۔۔۔۔ہیں کیسے ؟؟
پیاری لڑی میں ہو آئے عاطف بھیا نے سارے جواب درست دیے ہیں ۔۔۔۔
تو آپ بھی حصہ لیجئے آپا سوالوں کا جواب دینے میں۔پیاری لڑی میں ہو آئے عاطف بھیا نے سارے جواب درست دیے ہیں ۔۔۔۔
ٹھیک ہے مگر ہمیں کیا انعام ملے گا۔
ثابت ہوا کہ انعام کا سن کر آپ سب بھاگ نکلے۔ٹھیک ہے مگر ہمیں کیا انعام ملے گا۔
ٹھیک ہے مگر ہمیں کیا انعام ملے گا۔
چونکہ ابھی آپ کے مراسلے پڑھے تو بتا دیتے ہیں کہ انعام میں ایک عدد ٹرافی تو ملے گی ہی۔ واہ واہ الگ سے۔ثابت ہوا کہ انعام کا سن کر آپ سب بھاگ نکلے۔
حلوہ وہ کھلائے گا جو ٹرافی جیتے گا۔ آپ بھی آئیے دماغ لڑانے۔جواب درست ہوں گے تو سب کی طرف سے واہ واہ کا انعام ملے گا بھائی وجی ، کیا یہ کافی نہیں؟
خیالِ خاطر ِ احباب چاہیے ہر دم۔!حلوہ وہ کھلائے گا جو ٹرافی جیتے گا۔
دل چاہے حلوہ کھانے کو تو یہاں آ کر حصہ دار بنئیےخیالِ خاطر ِ احباب چاہیے ہر دم۔!
وہ کم اہلیت کیا کریں جو آرزو میں مرے جاتے ہیں؟ حلوہ تو سبھی کو اچھا لگتا ہے ۔
ذرا سا ہی سہی اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہیں مل جائے ؟دل چاہے حلوہ کھانے کو تو یہاں آ کر حصہ دار بنئیے
رہ گیا اگر کچھ بچا ہوا حلوہ تو ضرور ملے گا۔ لیکن آپ کیوں نہیں آ رہے اس لڑی میں۔ذرا سا ہی سہی اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہیں مل جائے ؟
رہ گیا اگر کچھ بچا ہوا حلوہ تو ضرور ملے گا۔ لیکن آپ کیوں نہیں آ رہے اس لڑی میں۔
زیادہ نہ سہی مگر کسی کسی ٹائم چکر لگائیے گا اس لڑی میں۔ڑ سے معذرت کے بعد عرض ہے کہ ورلڈ کپ کی دلچسپیاں راستے کی رکاوٹ ہیں :
اُس فتنہ خُو کےدر سے۔ اب اُٹھتے نہیں اؔسد
اِس میں ہمارے سر پہ قیامت ہی کیوں نہ ہو
سلامت رہئیےژ صاحب بھی اجازت دیں تو عرض ہے ، کیوں نہیں ان شاء اللہ ضرور آؤں گا :
آپ کہیں اور ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔منزل پر پہنچیں گے کیسے آپ کا جب تک ساتھ نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(لتا فلم دیس پردیس کے لیے امیت کھنہ کے بول)