عظیم

محفلین
صدق دل سے کہوں تو میرا انٹرسٹ اب ختم ہو گیا ہے ورلڈ کپ سے، بلکہ میرا کیا اکثر پاکستانی شائقین کا انٹرسٹ ختم ہو چکا ہو گا! بس اب اچھی کرکٹ دیکھنے کو مل جائے کسی بھی ٹیم کی تو اور بات ہے
 
الف عین

لائبریرین

ظلم ہے یہ تو کرکٹ کے ساتھ، پاکستان کے ساتھ قسمت کی خرابی بھی رہی، لیکن انڈیا، ساؤتھ افریقہ نیوزی لینڈ کی کار کردگی کو بھی سراہنا ضروری ہے۔ بلکہ میری نیک خواہشات اب افغانستان کو سیمی فائنل میں دیکھنے کی ہیں
 
وجی

عین ممکن ہے جو ابھی اس وقت اوپری چار ٹیمیں پوئنٹ فہرست میں نظر آرہیں ہیں وہی سیمی فائنل بھی کھیلیں گی۔
 
عظیم

محفلین
ظلم ہے یہ تو کرکٹ کے ساتھ، پاکستان کے ساتھ قسمت کی خرابی بھی رہی، لیکن انڈیا، ساؤتھ افریقہ نیوزی لینڈ کی کار کردگی کو بھی سراہنا ضروری ہے۔ بلکہ میری نیک خواہشات اب افغانستان کو سیمی فائنل میں دیکھنے کی ہیں
غم کی بات یہ ہے کہ ابھی ورلڈ کپ آدھا بھی نہیں ہوا اور پاکستان تقریباً آؤٹ ہو گیا ہے ٹورنامنٹ سے، یہ بات تھوڑی مایوسی کا باعث ہے ہم پاکستانی سپورٹرز کے لیے۔
 
فکر نہ کریں جناب ہم ہر ورلڈکپ میں ایسا ہی کرتے نظر آتے ہیں۔
 
Top