طریقہ تو یہی اپنایا ہوا ہے گُلِ یاسمیں نے کہ چار مگ یا کم از کم دو تو ضرور، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے چار مگ کی بات ہوتی تھی
ظلم کیا کرتے تھے پہلے کہ چار مگ چائے پی کر پورا دن کھائے بغیر گزار دیتے تھی۔ اب کم کرتے کرتے دو مگ تک بات پہنچی ہے۔ ایک دو ہفتے تک صرف اور صرف ایک مگ۔طریقہ تو یہی اپنایا ہوا ہے گُلِ یاسمیں نے کہ چار مگ یا کم از کم دو تو ضرور، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے چار مگ کی بات ہوتی تھی
عاطف بھائی اب تو بہت کم کر دی ہوئی چائے۔ضمیمہ تھا کیا داسرا کپ ؟پہلے کپ کا ؟
غلط عادت تھی ،اچھا ہوا چھوڑ دی ۔ اب قائم بھی رہنا۔عاطف بھائی اب تو بہت کم کر دی ہوئی چائے۔
لیکن میں تو اسے فائدہ سمجھا جو ہمزہ سے ہوتا ہے، قاعدے میں تو الف عین والا عین ہوتا ہے!قائدے کے حساب سے سب سے پہلے وعلیکم السلام ۔۔
میں نے توہمزہ یا عین پر غین سے غور ہی نہیں کیا۔ہمزہ بھی آدھا عین ہوتا ہے۔لیکن میں تو اسے فائدہ سمجھا جو ہمزہ سے ہوتا ہے، قاعدے میں تو الف عین والا عین ہوتا ہے!
نا جی قائم رہنے کا وعدہ ہم نہیں کر سکتے عاطف بھیا۔۔۔ آج پھر سے تین مگ پی لیے مجبوری میں۔غلط عادت تھی ،اچھا ہوا چھوڑ دی ۔ اب قائم بھی رہنا۔
وعدہ تو کرلو ۔ وفا نہ کرنا ۔نا جی قائم رہنے کا وعدہ ہم نہیں کر سکتے عاطف بھیا۔۔۔ آج پھر سے تین مگ پی لیے مجبوری میں۔
ہم وعدہ توڑ نہیں کہلوانا چاہتے چائے کے معاملے میں،وعدہ تو کرلو ۔ وفا نہ کرنا ۔
یہ چائے کی گرہ خوب لگائی ہے ، بر محل ۔ مزہ آ گیا ۔ہم وعدہ توڑ نہیں کہلوانا چاہتے چائے کے معاملے میں،
اب یہ تو آپ سمجھنے کی کوشش کیجئیے کہ ہم نے کسے چائے کہہ کر پکارا ہےیہ چائے کی گرہ خوب لگائی ہے ، بر محل ۔ مزہ آ گیا ۔
بہت ہی چمکدار موتی نکالا ہے زنبیل سے یہ تو ۔اب یہ تو آپ سمجھنے کی کوشش کیجئیے کہ ہم نے کسے چائے کہہ کر پکارا ہے
پھر تو اچھی بات ہو گئی۔ یہ تو ہمارے واپس لوٹنے کی نشانی لگتی ہے۔بہت ہی چمکدار موتی نکالا ہے زنبیل سے یہ تو ۔
اس کے سامنے تو ساری حکمت ہی ماند پڑ گئی ۔
تو آبدار موتی نکالئے زنبیل سے بٹیا ....پھر تو اچھی بات ہو گئی۔ یہ تو ہمارے واپس لوٹنے کی نشانی لگتی ہے۔
ٹؤینکل ٹؤینکل کریں گے موتی ،اگر نکلے تو ۔تو آبدار موتی نکالئے زنبیل سے بٹیا ....