قدرت کے راز وہی جان سکتا ہے اس کا کوئی کام مصلحت سے خالی نہیں ۔کل ہمارا ڈاکٹر کے ساتھ اپائیمنٹلو آ گئی ان کی یاد، وہ نہیں آئے
اب وارث تو لوٹ کر نہیں آ سکتے! وہ محفل میں نہیں آ رہے تھے تو میں نے کسی علمی سوال میں ان کو ٹیگ کرنا چھوڑ دیا تھا ورنہ چار چھ ماہ پہلے تک سید عاطف علی کے ساتھ وارث کو بھی ٹیگ کرتا تھا
مگر شدت غم میں ترتیب کا خیال نہیں رہا سیما علی کوقدرت کے راز وہی جان سکتا ہے اس کا کوئی کام مصلحت سے خالی نہیں ۔کل ہمارا ڈاکٹر کے ساتھ اپائیمنٹ
تھا بی ۔12 ۔بہت کم ہوگیا ہے تو انجیکشن لگنا ہیں ۔طبعیت دو تین ہفتوں سے ایسی ہی چل رہی ہے ۔اسقدر چکر آتے ہیں کہ کبھی کبھی بیٹھ کے اٹھ نہیں پاتے پر ہمت کرتے ہیں اور یہ شعر پڑھتے ہیں
ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات
پر وارث میاں !!!تو اکیاون سال درست بات بھلا یہ مرنے کی عمر ۔۔۔انکی اہلیہ کہہ رہیں ہمیں انکی قدم قدم پر ضرورت تھئ ، دل کٹ گیا ۔سوائے دعااور صبر کے کچھ نہیں کرسکتے ۔۔۔کل اپنی ڈاکٹر کی بات یاد آئی کہ وہ مالک برحق ہمارے ساتھ کچھ برا نہیں کرسکتا بس ہمیں اسکی حکمت کی سمجھ دیر سے آتی ہے ۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تصویر میں انہوں نے کمپیوٹر سے خود کو ہی بوڑھا کر لیا تھا ۔پہلے یہ کوئی بتائے کہ مرحوم وارث کی محفل کی پروفائل میں کس کی تصویر لگی ہوئی تھی؟ کیفیت نامے میں ان کا مراسلہ میری سمجھ سے باہر تھا!
چائے بھی تیار ہے صابرہ امین جلدی آئیے ۔جلدی سے آجائیں
صابرہ امین بٹیا آج ہم نے
آپکو بہت یاد کررہے تھے۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62