عامر گولڑوی
محفلین
لاسٹ کچھ دنوں سے مصروفیات بڑھ گئی تھی گھر کے ساتھ ساتھ باہر بھی تو ان شاءاللہ عنقریب ہم ان تمام مصروفیات سے سبکدوش ہو جائیں گے۔
محبتیں یاد آرہی تھیں آپکی !!!!کیونکہ ہم آپا کو بھولنے نہیں دیں گے آپکو بس یاد کرلیا کریں ویسے بھی ہم بوڑھے ہوگئے کبھی کچھ بیمار کبھی کچھ۔۔۔لاسٹ کچھ دنوں سے مصروفیات بڑھ گئی تھی گھر کے ساتھ ساتھ باہر بھی تو ان شاءاللہ عنقریب ہم ان تمام مصروفیات سے سبکدوش ہو جائیں گے۔
نہیں جی بھولنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندروستی کے ساتھ ساتھ عمر حضر عطا فرمائے اور آپ کا سایہ شفقت ہمیشہ ہمارے سر پر رہے۔ آمینمحبتیں یاد آرہی تھیں آپکی !!!!کیونکہ ہم آپا کو بھولنے نہیں دیں گے آپکو بس یاد کرلیا کریں ویسے بھی ہم بوڑھے ہوگئے کبھی کچھ بیمار کبھی کچھ۔۔۔
ہائے شیخ سعدی نے سچ کہا تھا کہویسے بھی ہم بوڑھے ہوگئے
بات تو سچ ہے مگر بات یہ ہے کہ اردو والوں کو بھی زمانے کے ساتھ بدلناچاہیےاب آپ مجھ سے غالب کا شکو ہ سنیے:کب وہ سنتا ہے کہانی میری اور پھر وہ بھی زبانی میری ۔غالب زندہ ہوتے تو اپنے شعر کو اِس طرح لکھنے پر کتنے خفا ہوتے لیکن شاید کمپیوٹر کی مجبوریوں کا خیال کرکے چُپ ہوجاتے اور میری طرح انتظار کرتے کہ کب اُردُو ویب گاہوں پر اُردُو لکھنے کے لیے انگریزی رسم الخط کے وسائل اُردُو کے مزاج کے مطابق ہوتے ہیں۔اِس دوران اگر دنیا سے کوچ کرجاتے اور اُن کے بعد اُردُو ویب گاہیں منزلِ مراد پاتیں تو شاید وہ ایک بار پھر جی اُٹھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب!
تو جناب بڑے عرصے بعد محفل کا رخ کیا ہے آپ نےعنقاء ہو گئے سب احباب گویا
ٹہلتا رہا ہوں میں تو یہیں کہیں آس پاس گاہے بگاہے، اور دیکھتا سنتا رہا ہوں خاموشی سے آپ سب احباب کی کارستانیاںتو جناب بڑے عرصے بعد محفل کا رخ کیا ہے آپ نے
ثمرین ملے تو چائے کی بھی بول دیا کریں۔ٹہلتا رہا ہوں میں تو یہیں کہیں آس پاس گاہے بگاہے، اور دیکھتا سنتا رہا ہوں خاموشی سے آپ سب احباب کی کارستانیاں
حضرت چائے اچھی پکی ہوئی ہو تو کسے بری لگتی ہےچائے کی طلب تو ہر وقت ہی رہتی ہے۔ ایسا کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا اس موسم میں، مگر چائے ہو اچھی طرح پکی ہوئی اور پتلی سی