سید عاطف علی
لائبریرین
بس اب گھمانے کی بات نہ کرنا ۔ (زیادہ)نہیں معلوم کہاں ہیں مسوم بھیا۔ ہماری مبارک باد والی لڑی میں بھی نہیں آئے
بس اب گھمانے کی بات نہ کرنا ۔ (زیادہ)نہیں معلوم کہاں ہیں مسوم بھیا۔ ہماری مبارک باد والی لڑی میں بھی نہیں آئے
پہلے بھی تو کم کم ہی کرتے ہیں گھمانے کی بات۔ اب ذرا سی اور کم کر دیں گے فقط آپ کے کہنے پر عاطف بھیا۔بس اب گھمانے کی بات نہ کرنا ۔ (زیادہ)
تو پھر کچھ فرق بھی پڑ جائے گا چکروں میں ۔پہلے بھی تو کم کم ہی کرتے ہیں گھمانے کی بات۔ اب ذرا سی اور کم کر دیں گے فقط آپ کے کہنے پر عاطف بھیا۔
ٹرک اور ٹرالی کے چکر میں جتنا فرق ہوتا ہے؟تو پھر کچھ فرق بھی پڑ جائے گا چکروں میں ۔
سیما آپا نے دعوت پر بلایا ہے کیا؟ژوب کا چکر لگا کرآتا ہوں ۔