گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طبیعت نہ جانے کیوں امور خانہ داری کی طرف زیادہ مائل ہو رہی ہے آج۔ پہلے نان بنائے۔ اور اب فینائل کی گولیاں یاد آئیں۔ چاکلیٹ فونٹین بھی تو دھویا ہے اچھے سے۔
کسی کھنچی کمان سے نکلا تیر ایک دل میں پیوست ہو رہا ہے ۔ دل تڑپ رہا ہے اور تانت تھرتھرا رہی ہے ۔قینچی اور سلائی مشین لینے جانا ہے ہمیں۔ تا کہ کچھ نا مکمل کام مکمل کر سکیں۔
گل ایسے بے رحم منظر کیوں کاڑھنے لگی۔ ہم تو بس سر، دھڑ اور کٹی گردن تک ہی اپنا ہنر آزماتے ہیں۔کسی کھنچی کمان سے نکلا تیر ایک دل میں پیوست ہو رہا ہے ۔ دل تڑپ رہا ہے اور تانت تھرتھرا رہی ہے ۔
یہ منظر کیا تم نے کاڑھا ہے کینوس پر ؟
نہیں معلوم ہوا کیا کہ آپ نے ایسا منظر کیوں سوچا؟میں خود یہی سوچ رہا ہوں کہ ذہن نے ایسا دلخراش منظر کیوں سوچا۔
اب آئے ہو یار۔ اب تو آخری قسط تھی ۔یہاں کیا ڈرامہ ہو رہا ہے؟
پیار محبت کی باتیں شروع کی جا رہی ہیں، مار پیٹ کی گفتگو ختمبھائیو، یہاں کیا چل رہا ہے؟
تو پھر سنیئے ۔پیار محبت کی باتیں شروع کی جا رہی ہیں، مار پیٹ کی گفتگو ختم
ثمرین کی چائے پہ جھگڑا ہو گیا۔ سید عاطف علی بھیا بولے کہ دوسرے کپ میں زیادہ چائے ہے وہ میں لوں گا مگر محمد عبدالرؤوف بھیا اپنا کپ دینے کو تیار نہ تھے۔ سیما آپا نے فیصلہ کرنے کے لیے گل کو بلایا۔ہیں کیوں ؟؟