فیصل عظیم فیصل
محفلین
نشان ڈالنے والے پر بھی منحصر ہے کہ نشان چھوڑنا ہے یا نہیں ویسے بھی پتے سارے نیں۔ بس مشوم بننا اے
ایہو ای تے غلطی اے ساری۔ چکراں وچ پا کے بھلا دینا کہ مراسلہ کہیڑے حرف نال شروع کرنا اے۔نشان ڈالنے والے پر بھی منحصر ہے کہ نشان چھوڑنا ہے یا نہیں ویسے بھی پتے سارے نیں۔ بس مشوم بننا اے
پر یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ جس ہاتھ سے طمانچہ لگا ہو اس پر مہندی لگی ہو۔نا تو پھر ڈراموں میں ایسا کیوں دکھاتے ہیں ہیں کہ چار دن بعد تک بھی انگلیاں کسی کے چہرے پر چھپی ہوتی ہیں
تو آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ نشان مہندی کے چھپ گئے ہوں گے۔پر یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ جس ہاتھ سے طمانچہ لگا ہو اس پر مہندی لگی ہو۔
خیر سے کیا ہوا چائے کے حالات کو؟حالات جو ایسے ہیں