محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
میں تو کہتا ہوں آپ چائے ٹھنڈی گرم کو چھوڑیں بس چائے کا سامان لیتی آئیں اور یہیں پر ہمیں بنا کر دے دیں 🙂لانے کو تو ہم بھی لا سکتے ہیں چائے مگر گرما گرم کی شرط ہٹا دیجئیے
میں تو کہتا ہوں آپ چائے ٹھنڈی گرم کو چھوڑیں بس چائے کا سامان لیتی آئیں اور یہیں پر ہمیں بنا کر دے دیں 🙂لانے کو تو ہم بھی لا سکتے ہیں چائے مگر گرما گرم کی شرط ہٹا دیجئیے
نہیں نہیں اتنی دوووووور بس چائے بنانے کے لیے آؤں کیا؟میں تو کہتا ہوں آپ چائے ٹھنڈی گرم کو چھوڑیں بس چائے کا سامان لیتی آئیں اور یہیں پر ہمیں بنا کر دے دیں 🙂
بالکل بالکل بتاتےہیں۔ پہلے خود تو کسی سےپوچھ لیںآپ ترکیب بتائیں، شرائط منظور ہیں۔
حیران ہونے کا موقع دئیے بغیر اس میں دودھ شامل کر دیجئے اور دو تین ابال آنے دیجئیے۔چائے کا پانی خوب جوش مار رہا ہے نا؟