شکیل احمد خان23
محفلین
ژ سے بننے والے الفاظ انگلیوں پر گنے جاسکتے ہیں۔ ۔۔۔
استاد محترمبہت جلد کم ہو جائے گا یہ فرق ان شاء اللہ
شاید آپ اگلی عید پہ گوشت بھیجنے کی بات کر رہے ہیں جبکہ عیدی ہم نے اس والی عید کی مانگی ہے۔رکیئے ہم گوشت بھیج دیتے ہیں آپکو۔
ضرور ہم وعلیکم السلام کہنے آتے۔۔۔ اس لیے آ گئے۔صب دوصتوں کو صلام 🙂
ظاہر ہے کہ اس وقت تو ارسطو جیسی ہےطبیعت کیسی ہے
ضروری ہے کہ بتا دیں کہ 1681 مراسلوں کا فرق ہے ابھی آپا۔استاد محترم
ہم بتاتے ہیں فرق ہے اب
صرف 85
مراسلوں کا
طوطا کہہ رہا ہے کہ روفی بھیا کو بتا دیا جائے کہ ان کے صب دوصت بھی انھیں وعلیکم السلام کہہ رہے ہیں۔صب دوصتوں کو صلام 🙂
ظاہر ہے کہ ظ نے تو آپ پر غصہ کرنا ہی ہے لیکن ہم پر فرض کہ وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک کہیں۔عرض آداب ہے
صاحب و صاحبہ لوگ کیسے ہیں؟؟
سب کو السلام علیکم و جمعہ المبارک۔
غموں کو بھگانے میں لگے سارے صاحب۔۔ اور صاحبائیں بے غم ہوئی بیٹھی ہیں۔صاحب و صاحبہ لوگ کیسے ہیں؟؟
عجیب ہے ظ بھی، کبھی غصہ کرتا ہے اور کبھی ظلم۔ مگر صاحبائیں اتنا بے فکر ہوئی بیٹھی ہیں کہ لڑی کی ترتیب کا بھی خیال نہیں!ظاہر ہے کہ ظ نے تو آپ پر غصہ کرنا ہی ہے لیکن ہم پر فرض کہ وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک کہیں۔
قبول نہیں ہے یہ الزام۔۔۔ صاحبائیں جانتی ہیں کہ سیدھی لڑی ہے۔عجیب ہے ظ بھی، کبھی غصہ کرتا ہے اور کبھی ظلم۔ مگر صاحبائیں اتنا بے فکر ہوئی بیٹھی ہیں کہ لڑی کی ترتیب کا بھی خیال نہیں!
وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک
کاہے کو لگے ایسا غم کہ دم ہی نہ آئےفکر نہ کریں انکا غم بھی مک جائے گا۔