محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
زبردست ۔۔۔۔ آپ مانتی تو ہیں۔
رے بھیا سچ ماننا ہی پڑتا ہے ورنہ خود کو منوا لیتا ہے خود ہی۔ پھر شرمندگی ہی حصے آتی ہے۔زبردست ۔۔۔۔ آپ مانتی تو ہیں۔
طبیعت میں آیا کہ آپ کو بتا دیں۔۔۔ باری بنانے کے لیے لڑی میں گھس جانا پڑتا ہے ۔ضرور شکیل احمد خان23 بھیا بھی مصروف ہوں گے یا پھر اس انتظار میں کہ کب ہم رکیں اور ان کی باری آئے مراسلہ لکھنے کی۔
عظیم ہم متفق ہیں اس بات سے۔ظلم مگر لڑی کی ترتیب کے ساتھ نہیں ہو گا؟
گل اور جھوٹ تو متضاد ہیں ۔ جیسے دریا صحرا۔کی میں جھوٹ بولیا عاطف بھیا